اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ ال محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ ال ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ ال محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ ال ابراہیم انک حمید مجید۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بڑی جانکاہ خبر ہے۔
پے درپے عذاب کا سلسلہ ہمیں باور کرواتا ہے کہ ہم اپنے پیارے اللہ کو ناراض کربیٹھے ہیں۔ لہذا ساری پاکستانی قوم اجتماعی توبہ کرے اور اپنے سوہنے رب کو راضی کرے جو ہر چیز پر قادر ہے۔
تمام احباب جنہوں نے مجھے اس محفل میں خوش آمدید کہا۔ تہہ دل نے ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ساتھ ساتھ معذرت خواہ بھی ہوں کہ مصروفیت کی وجہ سے اتنی دیر محفل میں آ نہیں سکا۔
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بآرکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔