۔۔۔ ۔ اماں جانی ۔۔۔ ۔
نہ جانے کتنے برسوں سے کَسا ہوں میں شکنجے میں
مہینے دھوپ چھاؤں سے
کبھی یہ چار ہفتوں کےکبھی کچھ چار سے اوپر
شروع کے دو جو ہفتے ہیں بہت رنگین ہوتے ہیں
نوابی سے فقیری کا زمانہ ہر مہینے میں
ہمیشہ ساتھ چلتا ہے
دعائیں ماں کی ہوتی ہیں پسینہ میں بہاتا ہوں
خدا بھی مسکرا کے پھر مرے...