نتائج تلاش

  1. و

    نظر کرم کیجیئے!

    اُن کی وفا اب بے وفائی ہوتی جارہی ہے ہماری محبت اب یکتائی ہوتی جارہی ہے ہم جن کے خوابوں میں ڈوبے رہے شاید اب ان سے آشنائی ٹوٹتی جارہی ہے تمہارا لباس تمہی کو مبارک ہو اے میرے ہم نشیں ہماری چاک قبا میں اک الگ پارسائی نظر آرہی ہے مجھے چند غزلیں لکھنی ہیں‘ لکھ کر چلا جا رہا ہوں اب میری...
  2. و

    میری اپنی شاعری

    میں‌ اپنی ایک غزل پیش کرنا چاہتا ہوں۔ اپنی رائے ضرور دیجئے گا۔ آنکھوں کو میں روک نہ سکا‘ بھری بزم میں اشک بہا رہی ہیں کسی نے پوچھا تو بہانا بنا دیا‘ پریشانیاں بڑھ رہی ہیں محفل میں اک مری دل خاموش خاموش ہے غمگین سی اک طرف میرے اشک ہیں اور اک طرف قہقوں کی آوازیں آ رہی ہیں تمہارے سامنے...
  3. و

    سارا کا کلام

    [align=justify:5454322ce5]آفتاب مجھے تو یہ پھول بھی کچھ عجیب سے لگتے ہیں، میرے ہاتھوں میں آتے ہی کانٹے بن جاتے ہیں۔۔۔[/align:5454322ce5] سارہ بہن مجھجے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ آپ شاعرہ ہیں۔۔۔۔ تمام بھترین۔ شاعری میں‌ آہستے آہستے بہتری لاتی آئیں۔ انشاء اللہ تمام جلد “بڑے“ شاعروں‌ میں‌ آپ...
  4. و

    اب کس نے آنا ہے؟

    آدب عرض ہوں! اس تھریڈ کو پہلی مرتبہ دیکھ رہا ہوں‌(شاید نظر کی کچھ کمی کی وجہ سے۔ ۔۔۔۔) مگر دیکھ کر مجھے بہت دُکھ ہوا اور ایک قسم کی پریشانی بھی! اب وہ کس نمبر والی قسم ہے، تو عرض یہ ہے کہ پریشانیوں کے کتنے قسم ہے یہ کوئی جانتا ! خیر پریشانی پھر بھی پریشانی ہی ہے۔ کیونکہ پریشانی سے ہی تو...
  5. و

    نفرتوں کے سائے میں پیار کے بول بولتے رہے

    محترم ممبرز اردو ویب! السلام علیکم ذیل میں کچھ میری غزلیں پیشِ خدمت ہیں۔ امید کہ آپ کو پسند آئیں گیں۔ نفرتوں کے سائے میں پیار کے بول بولتے رہے زباں تو کٹی ہوئی تھی مگر لب بولتے رہے تیز دھوپ تھی اور پانی بھی نہ تھا کہیں پھر بھی حق کے لئے ہم لب کشائی کرتے رہے ہر...
  6. و

    PHBB کا سندھی ترجمہ! کچھ مدد

    سندھی ایڈیٹر کی ڈاکیومنٹیشن محترم زکریا صاحب! السلام علیکم سندھی ایڈیٹر کا لنک درج ذیل ہے۔ آپ یہاں جاکر اسے چیک کرسکتے ہیں۔ اور پھر بتائیے کہ کیا یہ فورم میں استعمال ہوسکتا ہے یا نہیں؟ http://www.freewebs.com/majidbhurgri/writesindhi.htm مہربانی
  7. و

    PHBB کا سندھی ترجمہ! کچھ مدد

    کچھ مسئلے السلام علیکم نبیل صاحب! میں نے لینگویج کی مین فائل کا سندھی میں ترجمہ کرلیا ہے۔ میں نے جب اُسے اپ لوڈ کیا تو وہاں پر کچھ ایررز آنے لگے۔ میں نیچے فورم کی ایڈریس دے رہا ہوں۔ آپ وہاں جاکر وہ ایررز دیکھ سکتے ہیں۔ http://voiceofsindh.myfreewebs.net/phpBB2/index.php اس کے علاوہ...
  8. و

    PHBB کا سندھی ترجمہ! کچھ مدد

    میں نے ترجمہ شروع کردیا ہے السلام علیکم! محترم دوست! آپ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ۔ میں نے اردو لینگویج فائلوں کا ترجمہ شروع کردیا ہے۔ جہاں تک آن لائن سندھی ایڈیٹنگ کا تعلق ہے تو اس کے لئے میری پاس ایک آن لائن سندھی ایڈیٹر موجود ہے۔ میں اسے استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ مہربانی کرکے یہ بتائیں کہ...
  9. و

    PHBB کا سندھی ترجمہ! کچھ مدد

    محترم ایڈمن صاحب! السلام علیکم آپ کا یہ فورم اور اردو کے لئے آپ کی کاوشیں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ یقینن یہ ایک قابلِ تحسین کوشش ہے۔ میں خصوصی طور پر اردو یونیکوڈ فورم سے بہت متاثر ہوا۔ اور ساتھ ہی ساتھ دل میں ایک حسرت بھی پیدا ہوئی کہ کیا اچھا ہوتا کہ سندھی میں بھی ایسا کوئی...
Top