اس کے علاوہ ایک اور طریقہ بھی ہے ۔
اگر نمبر جفت (even) ہو تو اس میں سے ایک نفی کر کے اسے طاق (odd) کرلیں، جیسے 50 کو 49 اور اس کا نصف لے کر اوپر کی طرف عدد کو مکمل کرلیں۔ جیسے 49 کا 25
اب 49 کو 25 سے ضرب دے لیں ۔ اور اس میں 50 جمع کرلیں ( جو عدد آپ نے طاق کرنے کیلئے نکالا تھا), اور اگر طاق تھا...