نتائج تلاش

  1. showbee

    آج کا شعر - 5

    حلقہِ عشق سے انتخاب لڑنے کی ضد نہ کر ہمیں خبر ہے تیری وفا کی ڈگری جعلی ہے
  2. showbee

    آج کا شعر - 5

    احتجاج ------ اور سنا ہے ایک چمگادڑ چنبیلی کے مہکتے کنج میں دم توڑتی دیکھی گئی ہے سُنا ہے خوشبوؤں میں اُس کا دم گھٹنے لگا تھا اور ننھے پھول سورج بن کے اُس کی بے یقین آنکھوں میں اُترے جا رہے تھے ادہر بستی کے ایک ویران اور سنسان قبرستان میں چمگادڑوں کا ایک جلسہ ہو رہا ہے ہر طرف سے ایک ہی آواز...
  3. showbee

    آج کا شعر - 5

    بھی پروں میں اڑانوں کا زور زندہ ہے اداس چاند سے کہہ دو چکور زندہ ہے
  4. showbee

    آج کا شعر - 5

    یارِ نور میں تیِرہ شبوں کا ساتھی ہو کوئی تو ہو جو مری وحشتوں کا ساتھی ہو میں اُس سے جھوٹ بھی بولو ں تو مجھ سے سچ بولے مرے مزاج کے سب موسموں کا ساتھی ہو میں اس کے ہاتھ نہ آؤں وہ میرا ہو کے رہے میں گِر پڑوں تو مری پستیوں کا ساتھی ہو وہ میرے نام کی نِسبت سے مُعتبر ٹھہرے گلی گلی مری رُسوائیوں کا...
  5. showbee

    آج کا شعر - 5

    ﺭﮎ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺟﻮ کچھ ﺩﯾﺮ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﯿٹھ ﮐﮯ ﺩﻡ ﻟﯿﮟ ﺑﺪﻟﮯ ﮨﯽ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﺴﻠﺴﻞ
  6. showbee

    آج کا شعر - 5

    ہونے کو تو کیا ہوا نہیں ہے ہم نے تو کبھی کہا نہیں ہے سب اپنے جنوں کی وحشتیں ہیں تجھ سے تو کوئی گلہ نہیں ہے بکھروں تو کوئی سمیٹ لے گا اس کا بھی تو آسرا نہیں ہے کیا زیست کریں کہ اب تو صاحب مرنے کا بھی حوصلہ نہیں ہے ویرانہ ء دشتِ جاں میں کوسوں سائے کا کہیں پتہ نہیں ہے اُلجھا ہوں کچھ ایسے پیچ و...
  7. showbee

    آج کا شعر - 5

    پھر شوق کر رہا ہے خریدار کی طلب عرضِ متاعِ عقل و دل و جاں کیے ہوئے
  8. showbee

    آج کا شعر - 5

    اِتنی خاموشی کیوں ہے ؟
  9. showbee

    آج کا شعر - 5

    دور دنیا کا میرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اُجالا ہو جائے ہو میرے دپ سے یونہی میرے وطن کی زینت جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت زندگی میری ہو پروانے کی صورت یارب علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یارب ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا دردمندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا میرے اللہ...
  10. showbee

    آج کا شعر - 5

    جان کی پروا بھی کس کو ہو جب قاتل ہو یاروں سا باتیں ہو دلداروں جیسی لہجہ ہو غمخواروں سا
  11. showbee

    آج کا شعر - 5

    آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہی گزرا آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے خوشبو کے جزیروں سے سِتاروں کی حدوں تک سب کجھ ہے میرے پاس، بس "تمہاری" ہی کمی ہے
  12. showbee

    آج کا شعر - 5

    آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہی گزرا آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے خوشبو کے جزیروں سے سِتاروں کی حدوں تک سب کجھ ہے میرے پاس، بس "تمہاری" ہی کمی ہے
  13. showbee

    آج کا شعر - 5

    میں کبھی ہنستا کھیلتا بھی تھا اِک پُرانی تصویر میں دیکھا خود کو
  14. showbee

    میرے پسندیدہ اشعار

    میرے مولا نے مجھ کو چاہتوں کی سلطنت دے دی مگر پہلی محبت کا خسارہ یاد رہتا ہے
  15. showbee

    آج کا شعر - 5

    اتنی خاموشی کیوں ہے ۔ ۔ ۔۔ ۔
  16. showbee

    آج کا شعر - 5

    دنیا میں ہوں، دنیا کا طلبگار نہیں ہوں بازار سے گزرا ہوں، خریدار نہی ہوں زندہ ہوں مگر زیست کی لزت نہی باقی ہرچند کی کے ہوں ہوش میں، ہوشیار نہی ہوں وہ گل ہوں خزاں نے جسے برباد کیا ہے الجھوں کسی دامن سے میں، وہ خار نہی ہوں
  17. showbee

    آج کا شعر - 5

    ستارے جو دمکتے ہیں کسی کی چشمِ حیراں میں ملاقاتیں جو ہوتی ہیں جمالِ ابروباراں میں یہ نہ آباد وقتوں میں دلِ نوشاد میں ہوگی محبت اب نہی ہوگی یہ کجھ دن بعد میں ہوگی گزر جائیں گے جب یہ دن یہ اُن کی یاد میں ہوگی
  18. showbee

    آج کا شعر - 5

    ایسی کی تیسی ایسے کام کی کہ چائے بھی نہ ملے شام کی
  19. showbee

    آج کا شعر - 5

    ذکر اُس پری وِش کا اور پھر بیاں اپنا بن گیا رقیب، جو تھا رازداں اپنا
  20. showbee

    آج کا شعر - 5

    میرا شعور بہلتا نہی ہے لفظوں سے میں تیرے خط کے نہی تیرے انتظار میں ہوں
Top