نتائج تلاش

  1. mwalam

    Translation of KDE

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم امید ہے کہ آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہوں گے ۔ مجھے KDE کے اردو کی ترجمہ ٹیم کا یوزر نیم اور پاسورڈ مل گیا ہے ۔ اب میری آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگ KDE میں موجود ایپلیکیشنز کا ترجمہ شروع کر دیں۔ سب سے پہلے آپ یہاں رجسٹر ہوں ۔...
  2. mwalam

    PO فائیلز کیلیئے PHP کا سوفٹوئیر

    السلام و علیکم امید ہے کہ آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہوں گے ۔ لینکس کی PO فائیلز کا ترجمہ کرنے کیلیئے سوفٹ وئیر مل گیا ہے ۔ یہ سافٹ وئیر PHP میں ہے ۔ اسمیں آپ کو اردو پیڈ لگانا ہے ۔ میں آپکو اسکا لنک نیچے دے رہا ہوں ۔ http://www.dotmon.com/kartouche انسٹالیشن کی مدد کیلیئے...
  3. mwalam

    Urdu Keyboard Support in X

    السلام و علیکم لینکس کی نئی ڈسٹریبیوشنز Open Suse 10.1, Ubuntu dapper میں اردو کا فینوٹک کی بورڈ By Default موجود ہے ۔ یہ کی بورڈ لینکس پاکستان والوں نے بنایا ہے ۔ ہم اسی کی بورڈ کو استعمال کریں گے ۔ میرے نزدیک اب ہمیں Gnome کا ترجمی شروع کر دینا چاہئے - لیکن وہ بھی scratch سے ۔
  4. mwalam

    X میں کی بورڈ

    آلسلام و علیکم مجھے یہ سائٹ ملی ہے ۔ جہاں سے ہم ایکس کے اندر کی بورڈ کی انسٹالیشن کر سکتے ہیں ۔ میں کوشش کر رہا ہوں لیکن ابہی تک کامیابی حاصل نہیں ہوئی - آپ لوگ بہی اس میں میری مدد کریں ۔ میں نیچے لنک دے رہا ہوں ۔ http://www.freedesktop.org/wiki/Software_2fXKeyboardConfig
  5. mwalam

    لینکس کا ترجمہ لیکن کیسے؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم امید ہے کہ آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہوں گے - آج میں لینکس کے اردو ترجمہ کے بارے میں بات کروں گا- لینکس کا ترجمہ کے بارے میں میرے پاس دو منصوبہ ہیں ۔ 1۔ ۔ شارٹ ٹرم منصوبہ 2۔ لانگ ٹرم منصوبہ 1۔ شارٹ ٹرم منصوبہ اس منصوبہ میں ہم کسی قسم کا ترجمہ نہیں کریں گے ۔ ہم لوگ...
  6. mwalam

    Urdu in Ubuntu

    السلام و علیکم میں نیچے لنک دے رہا ہوں- آپ لوگ یہاں سے یوبنٹو کی اردو فائلز ڈاؤنلوڈ کریں ۔ اور سکرین شاٹس بھی اس تھڑیڈ میں آپلوڈ کریں شکریہ http://packages.ubuntulinux.org/breezy/translations/language-pack-ur
  7. mwalam

    لینکس کے ٹیوٹوریلز

    السلام و علیکم میں نے اردو پیجز میں لینکس کے ٹیوٹوریل بیسک یوزرز کے لیئے لکھے ہیں- اگر آپ انہیں پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں ۔ www.urdupages.com/forumdisplay.php?f=104
  8. mwalam

    لینکس اردو سپورٹ‌ کے ساتھ

    السلام و علیکم امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے ۔ پہلے میں آپکو اپنا تعارف کرا دیتا ہوں ۔ میرا نام محمد وقاص عالم ہے اور میں برطانیہ میں رہتا ہوں ۔ میں ڈاربی یونیورسٹی میں Computer Science (BSc. Hons) کا طالبعلم ہوں ۔ میں کافی عرصے سے اردو کے لینکس کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ مجھے ایک طریقہ...
Top