لینکس کے ٹیوٹوریلز

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ وقاص۔ اگر ان ٹیوٹوریلز کو یہاں تحریری شکل میں پوسٹ کر سکو تو اور بھی اچھا لگے گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
وقاص، یہاں تم فلیش انیمیشن کا ربط بھی پوسٹ کر سکتے ہو۔ اسکے لے تم [flash width= height=] ٹیگ استعمال کر سکتے ہو۔
 
mwalam نے کہا:
نبیل نے کہا:
شکریہ وقاص۔ اگر ان ٹیوٹوریلز کو یہاں تحریری شکل میں پوسٹ کر سکو تو اور بھی اچھا لگے گا۔
یہ ٹیوٹرریلز میں نے فلیش میں بنائے ہیں تاکہ سمجھنے میں آسانی رہے ۔

پھر بھی آپ نے تحریر تو کیے ہوں گے۔ انہیں یہاں پوسٹ کردیں تو زیادہ اچھا رہے گا۔
 

دوست

محفلین
واہ۔جناب من اگر یہاں بھی کچھ رونق شونق لگا دیں تو کتنا ہی اچھا ہو۔اردو پیجز اگرچہ ہم سے سینیر ہیں مگر ہم کسی سے کم نہیں۔ :wink:
 
Top