Translation of KDE

mwalam

محفلین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
السلام و علیکم
امید ہے کہ آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہوں گے ۔ مجھے KDE کے اردو کی ترجمہ ٹیم کا یوزر نیم اور پاسورڈ مل گیا ہے ۔ اب میری آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگ KDE میں موجود ایپلیکیشنز کا ترجمہ شروع کر دیں۔ سب سے پہلے آپ یہاں رجسٹر ہوں ۔
http://l10n.kde.org/register.php

ترجمہ کیلئے آپکو مندرجہ ذیل Softwares کی ضرورت ہو گی ۔
If you are on Windows
1۔ کرلپ کا کی بورڈ
2۔ PO Edit پو فائلز کے ترجمہ کیلئے ۔ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں ۔
http://www.poedit.org/download.php#win32
لینکس کیلئے آپ یہں سے پڑھیں ۔
http://l10n.kde.org/docs/translation-howto
 

دوست

محفلین
جی میں نے بھی اندراج کروا لیا۔
آپ تو فرما رہے تھے پنجاب یونیورسٹی والے بھی یہ کام کررہے ہیں؟؟؟
 

mwalam

محفلین
دوست نے کہا:
جی میں نے بھی اندراج کروا لیا۔
آپ تو فرما رہے تھے پنجاب یونیورسٹی والے بھی یہ کام کررہے ہیں؟؟؟
میں نے آپکا Account Activate کر دیا ہے ۔ پنجاب یونیورسٹی والے Ubuntu کا اردو میں ترجمہ کر رہے ہیں ۔ لیکن یہ خبر پچھلے سال کی ہے ۔ ہم لوگ اس وقت KDE کی ایپلیکیشنز کا ترجمہ کریں گے ۔ KDE کی اپنی Library Files کا نہیں - کیونکہ KDE 4.0 Develop ہو رہا ہے ۔
 

دوست

محفلین
کھاتہ تو آپ نے فعال کردیا۔ مجھ سے داخل نہیں‌ ہوا جارہا تھا۔ اب دیکھا تو کلمہءشناخت سرے سے ہے ہی نہیں۔ وہ کنفرم ای میل میں آنا جو ابھی تک نہیں‌ پہنچی میرے ای میل کھاتے میں۔
 

mwalam

محفلین
دوست نے کہا:
کھاتہ تو آپ نے فعال کردیا۔ مجھ سے داخل نہیں‌ ہوا جارہا تھا۔ اب دیکھا تو کلمہءشناخت سرے سے ہے ہی نہیں۔ وہ کنفرم ای میل میں آنا جو ابھی تک نہیں‌ پہنچی میرے ای میل کھاتے میں۔
آپ اپنا username and password وہ ڈالیں جو آپکو رضسٹریشن کے وقت دیا گیا تھا ۔
 

دوست

محفلین
ہم نے بھی اپنا کھاتہ فعال کر لیا اصل میں اجازتی ای میل سیدھے ردی کی ٹوکری میں چلی گئی تھی۔
 
Top