نتائج تلاش

  1. Abbas Swabian

    روز جینے کا ارادہ کرکے (برائے اصلاح)

    روز جینے کا ارادہ کرکے خود کو مرنے کی دعا دیتا ہوں
  2. Abbas Swabian

    عشق کا نام کر دیا بدنام (برائے اصلاح)

    عشق کا نام کر دیا بدنام آج کل حوس کے پجاری نے
  3. Abbas Swabian

    ماں کا نعم البدل نہیں شاہین (نگاہ کرم برائے اصلاح)

    السلام علیکم۔اصلاح فرمائے ماں کا نعم البدل نہیں شاہین با ادب ہو کے گفتگو کرنا
  4. Abbas Swabian

    غزل میری سراب کی سی ہے (برائے اصلاح)

    (السلام علیکم۔اگر اصلاح فرمائے اگرممکن ہو تو) غزل میری سراب کی سی ہے زندگی بھی تو خواب کی سی ہے آنکھ ہر شخص سے چھپاتا ہوں مگر اک کھلی کتاب کی سی ہے عمر بے شک گزر گئی میری خواہش اب بھی شباب کی سی ہے میری قسمت کا ہے خبر تجھ کو؟ بخدا بڑے نواب کی سی ہے ڈھونڈنا نہیں مشکل شاہین تیری صورت کباب کی سی ہے
  5. Abbas Swabian

    کل میری کتابوں کی الماری سے، کسی کے رونے کی آواز آئی (برائے اصلاح)

    کل میری کتابوں کی الماری سے کسی کے رونے کی آواز آئی تھوڑا سا گھبرا کر پھر خود کو حوصلہ دے کر چل کر پاس گیا جب میں اور نظر پڑی کتابوں پر ایسا نظارہ دیکھا کہ دھک سے رہ گیا اس دم ایک دوسرے کو ان سب نے سینے سے لگایا تھا لیکن سبھی اداس تھیں مجھ سے میں نے رونے کی وجہ پوچھی بہ زبان حال سب کہنے لگیں...
  6. Abbas Swabian

    ٭٭٭دھماکہ٭٭٭ اصلاح فرمائے

    ٭٭٭دھماکہ٭٭٭ دھماکہ اللہ جانے کس گلی میں آج ہوگا باوضو اس لیے کہتا ہوں ہر گھڑی رہنا
  7. Abbas Swabian

    اصلاح فرمائے۔2

    یہ اشعار اصلاح کے لیے پیش خدمت ہیں۔ 1 میں مسلسل کچھ بھی کر نہیں پاتا میرا تسلسل تجھ پہ سب ہوا قربان 2 فصیل عشق کی اس حد پہ آپہنچا ہوں مڑ کے اب دیکھوں تو پھسل جاؤنگا 3 کسی کی آہ ہی نکلی ہوگی زلزلے بے سبب نہیں آتے 4
  8. Abbas Swabian

    ٭٭٭ ہم دہشت گرد کیسے ہو سکتے ہیں؟٭٭٭

    ٭٭٭ ہم دہشت گرد کیسے ہو سکتے ہیں؟٭٭٭ السلام علیکم ۔امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے- انتیس جون 2015کو یہ حقیر سی کوشش کی ہے ،امید ہے آپ پسند کریں گے اوریہ پیغام شئیر کریں گے۔ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ میں ابتداء کیسے کروں ؟ اللہ کی قسم میں روتے ہوئےلکھ رہا ہوں۔میں گلہ کروں بھی تو کس سے کروں؟ اگر غیر...
  9. Abbas Swabian

    تعارف السلام علیکم۔ میں مہمان ہوں یہاں۔

    السلام علیکم۔ نام عباس علی ہے ، صوابی (کے پی کے) کا رہنے والا ہوں ، یہ فورم کافی اچھا لگا، امید کرتا ہوں یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اور ایک ریکویسٹ ہے ،میرا نام Salman_Swabian کی بجائے Abbas Swabian کیا جائے تو مہربانی ہوگی۔
  10. Abbas Swabian

    تصحیح فرمائے۔

    السلام علیکم ۔ یہاں میں پہلی مرتبہ ایک شعر پیش کر رہا ہوں، اگر تصحیح ہو جائے تو مہربانی ہوگی۔ صبر کے دامن کو تھام رکھ لینا مشکیلیں خود ہی آسان ہو جاینگے
Top