نتائج تلاش

  1. شعبان نظامی

    تبصرے - آپ بیتی خواجہ حسن نظامی

    @وارث بھائی خواجہ حسن نظامی کی آپ بیتی کی کمپوزنگ کا کام مکمل ہوا؟
  2. شعبان نظامی

    دامنِ کوہ جاتے ہوئے (میری فوٹوگرافی)

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ مزید بھی دکھائیں یہ تو ابتدائی تصاویر ہیں شاید!
  3. شعبان نظامی

    آج کی بات

    دوسروں کی خوشی میں شریک ہونے اور اپنی خوشیوںمیں دوسروں کو شریک کرنے سے ہی حقیقی خوشی نصیب ہوتی ہے۔
  4. شعبان نظامی

    حضرت نظام الدین اولیاء ؒ کی عقیدۂ علم الغیب پر گفتگو

    قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ کوئی آدمی غیب کی بات نہیں جانتااور کوئی نہیں بتا سکتا کہ کہ اس کی موت کب آئے گی اور کہاں آئے گی۔ اور کئی نہیں بتا سکتاکہ بارش کب ہو گی۔ اور کوئی نہیں کہہ سکتا کہ کل اس کو کیا پیش آنے والا ہے۔ یہاں تک کہ قرآن مجید میں رسول اللہ ﷺ کو حکم ہوا کہ کہ اے محمدؐ لوگوں سے...
  5. شعبان نظامی

    کوچہء ملنگاں

    عسکری بھیا بڑی زبردست کیلکولیشن نکال رکھی ہے۔ لگتا ہے عسکری ونگ کو پہلے ہی کچھ خبر تھی سیلیکشنز کی!
  6. شعبان نظامی

    "تبدیلی" کی سوچ یا نظام کی تبدیلی ؟

    جمہوریت بہترین انتقام!
  7. شعبان نظامی

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    فاتح بھیا یہی کلام مجھے ’’اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ‘‘ از ڈاکٹر سلیم اختر میں یوں ملا ہے۔ اسے بھی ملاحظہ کیجئے! زحال ِ مسکیں مکن تغافل دورائے نیناں ملائے بتیاں چو تابِ ہجراں ندارم اے جاں، نہ لیو گاہے لگائے چھتیاں شبانِ ہجراں دراز چوں زلف و روز وصلش چو عمر کوتہ سکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں...
  8. شعبان نظامی

    کوچہء ملنگاں

    عسکری بھیا یہ کتے کی موت کیا ہوتی ہے؟ یعنی کتے کو کچھ خاص موت آتی ہے جو یہ طعنہ دیا جاتا ہے؟؟؟
  9. شعبان نظامی

    فارسی شاعری نمی دانم کجا رفتم - شیخ شرف الدین پانی پتی معروف بہ بوعلی شاہ قلندر کی ایک غزل

    محمد وارث بھائی بہت ہی خوبصورت کلام ہے۔ گوگل پر سرچ کے دوران اس کا لنک ملا تو یہاں چلا آیا۔ کلام پڑھ کے روح تازہ ہو گئی۔ اور جناب سید شہزاد ناصر صاحب آپ بو علی قلندر کا دیوان مہیا کریں تو بہت نوازش ہو گی۔
  10. شعبان نظامی

    کوچہء ملنگاں

    ارے بھیا یہ کوچۂ ملنگاں ہے یہاں قدم رکھنا سنبھل کے۔۔۔ آپ نے تو فوراً ہی استغر اللہ پڑھ لیا۔ تھوڑی تھوڑی تو پی ہے ابھی
  11. شعبان نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    خاص طور پر انعام جی سے اگر یہ غلط ہو تو پھر آپ کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے یعنی کون سی دفعہ لگائیں:) سچا سُچا صاف ستھرا پروپیگنڈہ کرنے پر ویسے بڑی دلچسپ صورت حال ہے یہاں، ایک دو دن بعد آیا ہوں لطف دوبالا، سہ بالا ہو گیا
  12. شعبان نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    لو جی پنجاب دی عوام دا رد عمل! عوام کا پنجاب حکومت کے متعلق رد عمل۔ بوڑھا آدمی شہباز شریف کے سامنے پنجاب گورنمنٹ کے خلاف بولتے ہوئے۔ ہمارا پنجاب
  13. شعبان نظامی

    جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    بھائی آپ کو بھی عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔
  14. شعبان نظامی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    جناب میری طرف سے بھی تمام محفلین کو عیدِ مولد النبی ﷺ مبارک ہو۔
  15. شعبان نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    http://www.facebook.com/photo.php?v=10200225030291099 اس لنک پر دوبارہ سنیں، شاید ہم نے خوامخواہ میں مخالفت کی ٹھان رکھی ہے۔
  16. شعبان نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    زرقا مفتی بھائی یہ لنک تو چل نہیں رہا۔ آپ نے جہاں سے جملے اٹھائے تھے وہ آدھے آدھے جملے تھے جس کی وجہ سے آپ نے طاہر القادری صاحب کے جملوں کا تضاد بتایا۔ جو لنک میں نے شیئر کیا اس میں جملے پورے ہیں۔ باقی اگر پورا خطاب سننا چاہتے ہیں جس میں سے ایک تقریباً تیرہ یا 14 گھنٹے کا ہے اور دوسرا انٹرویو...
  17. شعبان نظامی

    عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم اور حقائق

    محمود غزنوی بھیا کا تو پتا نہیں مجھے تو نکلا ہوا لب لباب پر مزاح لگا:) محافل میلاد میں اتنا کچھ بیان کیا جاتا ہے نئی نسل حضور نبی اکرم ﷺ سے اپنا عشقی و حبی تعلق قائم کرتی ہے اور بہت سے فوائد کو پس پشت ڈالتے ہوئے بڑی صفائی سے چند بچوں کے چندہ مانگنے اور اکا دکا بجلی چوری کے واقعات کو لب لباب...
  18. شعبان نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    حضرت سنی سنائی اور ایڈٹ شدہ چیزیں سننے سے پرہیز کیا کریں، یہ ویڈیو سنیں اور پھر اپنا موقف بیان کیجئے گا۔ فیس بک لنک چند بے بنیاد اعتراضات رہ جائیں گے ان کی بھی وضاحت کر دوں گا۔ فی الحال اتنا ہی۔
Top