نتائج تلاش

  1. شعبان نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    اگر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا جاتا اور کسی کی نااہلی ہو جاتی تو یہی تاثر دیا جاتا کہ عدلیہ کی شہ حاصل ہے۔ ایک سال پہلے حکومت گرانے کی باتیں کرنا مطلب آپ خوب سمجھ گئے ہوں گے۔ تعداد کے حوالے سے واقعی حقیقی تعداد بتانا مشکل ہی نہیں بلکہ کسی حد تک ناممکن ہے۔ کیا یہ مارچ پاکستانی تاریخ کا پہلا مارچ...
  2. شعبان نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    آپ کے خیال میں کیا طریقہ کار ہونا چاہیے موجودہ حالات کے تناظر میں؟ وقت کون سا ہونا چاہیے؟ آپ کے نزدیک کتنی تعداد تھی؟ تصویر دیکھ لیں اور یہ لوگ اسی طرح تقریبا سات ساڑے سات کلو میٹر تک تھے: کون سی غلط روایت پروان چڑھی؟ کیسی افرا تفری پھیلی؟ وہاں تو بالکل سکون تھا۔ عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاتے...
  3. شعبان نظامی

    باسمت، باہمت خادم اعلیٰ

    ویسے شمشاد بھائی آپ کے لیڈروں نے آپ کو پاکستان دیا آپ ان کے لیے دعائیں کرتے ہیں اور کرنی بھی چاہییں۔ ہمارے لیڈروں نے ہمیں صرف نقصان ہی دیا ہے۔ اب ہم کچھ اور کرنے سے تو رہے صرف ایک ہی کام ہے جو کرسکتے ہیں بد دعا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر میں نے ابھی تک نہیں کی۔ پل بن گئے ہیں اور جب میٹرو بس کا منصوبہ بھی...
  4. شعبان نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    الف نظامی بھیا پاکستانی قوم صرف چسکے لینے کے لیے سوالات کرتی ہے، اب دیکھ لیں ڈاکٹر صاحب بول بول کے تھک گئے کہ یہ ہمارا ایجنڈا ہے لیکن دیکھ ہم لوگوں کو ابھی تک ایجنڈے ہی نہیں پتا۔:atwitsend:
  5. شعبان نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    جی یہی کرنے جا رہے ہیں اب عوام ہی اس نظام کو تبدیل کریں گے۔ پہلے بولٹ(گولی) کے ذریعے انتخابات ہوتے تھے بیلٹ کا استعمال بس دکھاوے تھا اب عوام کی نمائندگی ہو گی۔
  6. شعبان نظامی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    یار لوگو! 23 دسمبر کو ہونے والے جلسے میں ایم کیو ایم کے صرف چند افراد غالباً 30 یا چالیس ہی شامل ہوئے تھے وہ جلسہ منہاج القرآن نے کیا تھا اور اب کی بار بھی ایم کیو ایم کے زیادہ سے زیادہ پانچ 10 ہزار لوگ ہی شریک ہونے تھے لہذا ان کے جانے سے مارچ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔؎
  7. شعبان نظامی

    باسمت، باہمت خادم اعلیٰ

    کینسر کا تو پتا نہیں، آج کل میں پتا کرنے کی کوشش کرتا ہوں البتہ ان کے قریبی ساتھیوں سے سنا ہے کہ انہیں نیند نہیں آتی یا بہت کم آتی ہے۔
  8. شعبان نظامی

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    جی ابھی تک گھاس ہی کھا رہے ہیں:)
  9. شعبان نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    نیرنگ خیال بھیا یہ دعوت عام ہے یا بسس۔۔۔محدود نشستوں پر انتخابات کرائیں گے:)
  10. شعبان نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے لانگ مارچ روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔
  11. شعبان نظامی

    اب آنکھیں کھولو

  12. شعبان نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    بالکل درست فرما رہے ہیں لیکن کیا ایجنڈے پر بات نہ کرنا بھی ایسا ہی نہیں!
  13. شعبان نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    بھیا جب ایک بندہ درست بات کہہ رہا ہے اور اس کو عملی شکل دینے جا رہے تو پھر ایسی ویسی باتیں کر کے اصل مقصد سے کیوں ہٹایا جا رہا ہے؟
  14. شعبان نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    لائو جی بڑے شوق سے ان لوگوں کو پھر لائو اور 5 سال مزید ایسی جمہوریت کے مزے لوٹوں۔ اگر ایک بندہ درست بات کر رہا ہے کہ ایسے لوگوں کو اسمبلی سے باہر ہونا چاہیے۔ یہ وہ لوگ تھے جنہیں جیل میں ہونا چاہیے تھا مگر ہمارے نظام نے انہیں ہمارا سردار بنا دیا۔ افسوس صد افسوس
  15. شعبان نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    داغ تو چلا جائے گا مگر یہ وقت پھر نہیں آئے گا:bighug:
  16. شعبان نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    لگ تو مجھے بھی کچھ ایسا ہی رہا ہے:eek:
  17. شعبان نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    طاہر القادری نے جو ان کے ساتھ کیا ہے اس کے بعد تو شاید ہی وہ منہاج القرآن کی رکنیت لیں لیکن اس بارے میں اتنا ہی جانتا ہوں جتنا آپ جانتے ہیں۔
  18. شعبان نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    جی پاکستانی سیاست میں ہر شخص کو ہر کام کرنے کی کھلی چھٹی ہے:)
  19. شعبان نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    مطلب کون سے قادیانی چاہتے ہیں کہ ہم منہاج القرآن کی رکنیت حاصل کریں؟
Top