نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    آخر یہ حُسن چُھپ نہ سکے گا نقاب میں ۔ اسماعیل میرٹھی

    رنج ِ عتاب زاہدِ مسکیں کو مفت ہے یہاں اتقا میں سعی وہاں اجتناب میں واہ واہ کیا کہنے ! عمدہ انتخاب ! بہت شکریہ :)
  2. مدیحہ گیلانی

    مژدہ فنائے دہر کا پہنچے گا صور سے۔۔۔قربان علی بیگ سالکؔ

    آپ کا شکریہ کہ انتخاب آپ کو پسند آیا ۔ اور دعا کے لیے بھی ممنون ہوں :)
  3. مدیحہ گیلانی

    اکبر الہ آبادی :::: پھر گئی آپ کی دو دن میں طبیعت کیسی - Akbar Allahabadi

    عمدہ انتخاب ہے۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
  4. مدیحہ گیلانی

    حسرت موہانی :::: حالِ مجبوریِ دل کی نِگراں ٹھہری ہے :::: Hasrat Mohani

    خیر گزُری، کہ نہ پُہنچی تِرے در تک ورنہ آہ نے آگ لگادی ہے ، جہاں ٹھہری ہے واہ واہ کیا ہی خوب غزل شریک محفل کی آپ نے ۔ بہت شکریہ
  5. مدیحہ گیلانی

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    :heehee::heehee::heehee: ماشاءاللہ پیارا بچہ !:) اب جن کے پاس موبائل نہ ہو تو کیا وہ ٹی وی کی سکرین شیئر کر سکتے ہیں :heehee: آپ نے ہوم سکرین پر زیادہ زور دیا ہے نا نیرنگ خیال :battingeyelashes:
  6. مدیحہ گیلانی

    ظہوراللہ خان نوا :::: گردش نصیب ہُوں میں اُس چشمِ پُرفسوں کا :::: Zahoor ul lah KhaN Nawa

    واہ واہ ! خُوبانِ جَور پیشہ گُزرے بہت ہیں، لیکن تجھ سا کوئی جہاں میں ، بیداد گر نہ آیا عمدہ شراکت ۔
  7. مدیحہ گیلانی

    تاسف فہیم کے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں۔ دعا کی درخواست

    بہت دُکھ ہوا یہ جان کر ۔بہرحال قانون فطرت اٹل ہیں ہمیں تو اُن کے آگے سر جھکا ناہوتا ہے۔ اللہ کریم آپ کے والد محترم کو غریق رحمت فرمائیں اور آپ سب کو صبر جمیل عطا کریں آمین۔
  8. مدیحہ گیلانی

    میڈی آس امید۔۔۔۔

    دُنیا وی تقاضوں کے پیش نظر انسانوں سے اُمیدیں وابستہ کرنی پڑ بھی جایا کرتی ہیں کبھی کبھار ماہی بیٹا :) ہاں اب اُمید کتنی رکھنی ہے یہ ہمارے اپنے اوپر ہے ۔ اور جہاں تک خدا سے اُمید یں رکھنے کی بات ہے اس سے تو انکار ممکن ہی نہیں ہے ۔ بلاشبہ وہ قادر مطلق ہے ۔ آپ کا انداز تحریر بہت خوب ہے لکھتی رہا...
  9. مدیحہ گیلانی

    ولنٹائن ڈے کی مستند تاریخ

    دلچسپ اور معلوماتی ! ویسے اتنا اچھا مضمون بغیر تحقیق کے تو لکھا جا سکتا نہیں لہذا تحقیق کے ضمن میں جس جس امتحان سے آپ گزرے ہوں گے اُس پر تو داد یقیناََ بنتی ہے ۔ اور آپ کے دیئے گئے حوالہ جات کا تو جواب نہیں :) جیتے رہیں
  10. مدیحہ گیلانی

    حسرت موہانی تجھ کو پاسِ وفا ذرا نہ ہوا

    ایسے بگڑے کہ پھر جفا بھی نہ کی دشمنی کا بھی حق ادا نہ ہُوا واہ واہ کیا کہنے ! خوب انتخاب ہے
  11. مدیحہ گیلانی

    آج کا شعر - 5

    بس ایک موتی سی چھب دیکھا کر، بس ایک میٹھی سی دھن سنا کر ستارہ ٔ شام بن کے آیا، برنگ خواب سحر گیا وہ ناصر کاظمی
  12. مدیحہ گیلانی

    یہ سچ ہے کہ۔۔۔۔!!

    واہ بھئی عینی بیٹا ! بہت خوب :)
  13. مدیحہ گیلانی

    انشا اللہ خان انشا :::: چشم و ادا و غمزہ، شوخی و ناز، پانچوں :::: Inshah allah KhaN Inshah

    واہ بہت خوب انتخاب ! شراکت کا شکریہ شاہ صاحب :)
  14. مدیحہ گیلانی

    ایک مختصر نظم

    ارے واہ صائمہ بہت خوب ! ایک خاص کیفیت کی نظم الفاظ گو کہ بہت سادہ ہیں مگراستعمال نہایت عمدہ ۔ بہت سی داد آپ کے لیے اس نظم پر :) اس قدر خوبصورت نظم شیئر کرنے کے لیئے شکریہ! مزید کا بھی انتظار رہے گا اور اب تو یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے ۔:)
  15. مدیحہ گیلانی

    سبط علی صبا :::: موسمِ گل کے لیے بارِ گراں چھوڑ گئی :::: Sibt e Ali Saba

    مجھ کو تنہائی کے احساس سے ڈر لگتا ہے تو مجھے عمرِ رواں جانے کہاں چھوڑ گئی واہ واہ کیا ہی عمدہ غزل ہے ۔ شراکت کا شکریہ
  16. مدیحہ گیلانی

    مژدہ فنائے دہر کا پہنچے گا صور سے۔۔۔قربان علی بیگ سالکؔ

    مژدہ فنائے دہر کا پہنچے گا صور سے آسودگانِ خاک جب اٹھیں گے طور سے بندوں کی جان لیتی ہے کس مکر و زور سے اللہ کی پناہ بتوں کے فتور سے عاشق کی آنکھ نم بھی اگر ہو تو خوف ہے اک بار اٹھ چکا ہے یہ طوفاں تنور سے ہوتی چلی ہے ہجر میں خُو اضطراب کی آنے لگا ہے چین دلِ نا صبور سے موسیٰ کے ہاتھ میں نہیں...
  17. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد عائشہ عزیز کو سالگرہ مبارک :)

    سالگرہ مبارک ہو عائشہ بیٹے ۔ ہمیشہ شاد آباد رہو :)
Top