نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    دیکھنا کیا تھا، دکھائی دے رہا ہے کیا مجھے - عزیز لکھنوی

    ہمیشہ کی طرح بہت خوب حسان میاں ۔ جیتے رہیے بیٹا :)
  2. مدیحہ گیلانی

    چہرے کی دھوپ، زُلف کے سائے سمٹ گئے۔ اختر ضیائی

    اختر وہ شوقِ دید کی لذت، وہ بےکلی! آ کر گئے وہاں ، کبھی جا کر پلٹ گئے واہ واہ عمدہ انتخاب ۔۔ارسال فرمانے کا شکریہ :)
  3. مدیحہ گیلانی

    ہماری تک بندیاں

    ارے تو کیجئے نا چراغاں کس نے منع کیا ہے آپ کو ۔۔۔:heehee:جہاں تک بات داد و تحسین کی ہےآپ واقعی اس کے مستحق ہیں:) اور یہ دھمکی کی بھی خوب رہی ۔۔ذرا ہمیں اس اتھارٹی کا نام تو بتایئے گا جس نے آپ کو شاعر کہلوانے سے منع فرمایا ہے ہم ابھی خبر لیے لیتے ہیں اس اتھارٹی کی ۔۔۔:) ارے آپ کیسے نہیں لکھیں گے...
  4. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد ابن سعید بھائی کو دلی مبارکباد

    آپ کو پتہ بھی ہے کہ آج کل بھلائی کا زمانہ رہا نہیں اورآپ جن خوبصورت ذرائع کی بات کر رہے ہیں نا ان سے تو خیر بھلائی کی اُمید ہی کم کم ہے ۔ :) ویسے بھی وہ کام کی بات اکثر ہی بھول جایا کرتے ہیں ۔۔۔ اس لیے لادوا درد ہے یہ جانے دو !!! :) اب جہاں تک بات مانگنے کی ہے ۔۔۔۔۔! دعاؤں سے بڑھ کے تو اور کچھ...
  5. مدیحہ گیلانی

    سکواڈرن لیڈر علاوالدین بُچ شہید

    عمدہ تحریر بلاشبہ ! جزاک اللہ۔:)
  6. مدیحہ گیلانی

    دل کو میرے خُمِ خُمخانہ بنایا ہوتا - نظام الدولہ نواب محمد مردان علی خان

    واہ بہت عمدہ کلام ہے اس غم آباد سے بہتر تھا کہ اے ربِ جہاں دل کی اقلیم کو ویرانہ بنایا ہوتا جیتے رہیں بیٹا حسان :)
  7. مدیحہ گیلانی

    ہماری تک بندیاں

    ویسے اتنی کمال کی غزل تُک بندیوں میں کر کیا رہی ہے ؟؟؟:) حد ہی کر دی ہے آپ نے ویسے انکساری کی:) ہمیں یاد ہے بہت شروع میں جب ہم نے محفل گردی کرنا شروع کی تو اس لڑی میں بھی آنا ہوا اور ایک یا دو صفحات پڑھ کر ہم نے پسندیدگی کی مہر بھی ثبت کی تھی ۔پھر شاید یہ لڑی اوجھل ہوگئی یا ہمیں ہی خیال نہ رہا...
  8. مدیحہ گیلانی

    ہماری تک بندیاں

    واہ واہ ۔۔سبحان اللہ ! بہت خوب کلام ہے ماشاءاللہ ۔۔! اور کلام بزبان شاعر سُن کر تو اور بھی لطف آیا ۔ جیتے رہیں :)
  9. مدیحہ گیلانی

    ضیا جالندھری :::: رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے -- Zia Jalandhri

    جب آپ ہمارے جواب نمبر 18 میں دیئے گئے اقتباس کے تیر پر کلک کیجئے گا تو یہ آپ کو یہاں سے وہاں لے جائے گا ۔:)
  10. مدیحہ گیلانی

    ضیا جالندھری ::::جب اُنہی کو نہ سُنا پائے غمِ جاں اپنا -- Zia Jalandhri

    نا رسائی کا بیاں ہے، کہ ہے عرفاں اپنا اس جگہ اَہْرَمن اپنا ہے، نہ یزداں اپنا واہ بہت خوب !
  11. مدیحہ گیلانی

    ضیا جالندھری :::: کیا سَروکار اب کسی سے مُجھے -- Zia Jalandhri

    تیرا غم بھی نہ ہو، تو کیا جِینا کچھ تسلّی ہے، درد ہی سے مجھے واہ کیا کہنے ۔۔بہت خوب
  12. مدیحہ گیلانی

    ناصر کاظمی ترے خیال سے لَو دے اٹھی ہے تنہائی

    واہ واہ ہماری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے ایک غزل ہے ۔ اور اِسے تو اقبال بانو نے کیا ہی خوب گایا ہے ۔
  13. مدیحہ گیلانی

    ابن انشا یُوں تو ہے وحشت جزوِ طبیعت، ربط انہیں کم لوگوں سے

    عشق کریں تو جنُوں کی تُہمت، دور رہیں تو تُو ناراض اب یہ بتا ہم تُجھ سے نبھائیں یا دلِ محرم لوگوں سے واہ انشاءکا تو ہر رنگ الگ اور انداز نرالے ہی ہیں ۔ خوب لطف دیا اشعار نے ۔۔سلامت رہیں محترم ۔:)
  14. مدیحہ گیلانی

    ساحر :::: ہم جو اِنسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں -- Sahir Ludhianvi

    ہم جو اِنسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں بےشک بےشک ۔۔۔اس سے زیادہ سچی اور کھری بات تو ہو ہی نہیں سکتی ۔ کیا خوب نوحہ انتخاب کیا ہے آپ نے شاہ صاحب ۔
  15. مدیحہ گیلانی

    ساحر :::: اہلِ دل اور بھی ہیں اہلِ وفا اور بھی ہیں -- Sahir Ludhianvi

    واہ واہ عمدہ انتخاب ہے ۔ مطلع تو کمال ہی ہے ۔ ارسال کرنے کا شکریہ شاہ صاحب ۔
  16. مدیحہ گیلانی

    بلا کشانِ محبّت کی رسم جاری ہے - محمد وارث

    واہ کیا بات ہے! بہت عمدہ کلام ہےبلاشبہ بہت سی دادآپ کے لیے جناب وارث صاحب ۔
  17. مدیحہ گیلانی

    غزل ۔ کچھ نہ پانے کی ملامت، کچھ نہ کھونے کا تماشا ۔ عزم بہزاد

    فصلِ غم اِس بار شادابی میں پہلے سے سِوا ہے دیکھتا ہوں چاروں جانب رنج بونے کا تماشا واہ واہ واہ !!!! ایک مدّت میں کُھلا ہے مجھ پہ بیداری کا منظر سب نے دیکھا تھا ابھی تک میرے سونے کا تماشا کیا ہی خوب غزل ہے ۔ شکریہ احمد میاں ۔۔جیتے رہیں بھئی :)
Top