نتائج تلاش

  1. شمشاد

    قرآن کوئز 2024

    اللہ تعالیٰ نے کس سورہ اور کس آیت میں فرمایا ہے کہ والدین سے اُف تک نہ کرو۔
  2. شمشاد

    قرآن کوئز 2024

    جزاک اللہ خیر سیما آپی یہ آیت قرآن پاک کی سب سے بڑی آیت ہے۔ اور اس آیہ میں اللہ تعالٰی نے لین دین کے معاملے میں خاص طور پر حکم دیا ہے کہ لکھ لیا کرو۔
  3. شمشاد

    قرآن کوئز 2024

    مجھے بہت افسوس سے لکھنا پڑھ رہا ہے کہ اردو محفل کے اتنے زیادہ اراکین ہونے کے باوجود صرف چند ایک ہی اس لڑی میں حصہ لے رہے ہیں۔
  4. شمشاد

    قرآن کوئز 2024

    قرآن کی کس سورہ اور کون سے آیت میں حکم خداوندی ہے کہ لین دین کا حساب لکھ لیا کرو؟
  5. شمشاد

    قرآن کوئز 2024

    الْحَمْدُ لِلَّهِ فَاطِرِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ جَاعِلِ الْمَلَائِكَةِ رُسُلًا أُولِي أَجْنِحَةٍ مَّثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ ۚ يَزِيدُ فِي الْخَلْقِ مَا يَشَاءُ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ‎﴿١﴾ سب تعریفیں اللہ ہی کیلئے ہیں جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے (اور)...
  6. شمشاد

    محفل کی بارہ دری

    یہاں پر تو موسم خاصا تبدیل ہو گیا ہے کہ اچھی خاصی دھوپ نکلتی ہے۔
  7. شمشاد

    قرآن کوئز 2024

    آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ ۚ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ ‎﴿٢٨٥﴾ البقرہ رسول(ص) ان تمام باتوں پر...
  8. شمشاد

    سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی برداشت نہیں کرسکتے: وزیر اعظم

    سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی برداشت نہیں کرسکتے: وزیر اعظم برداشت نہیں کر سکتے تو نہ کرو۔ تم سے پوچھتا ہی کون ہے؟ پھوکے فائر کرنا بند کرو۔ عملی طور پر کچھ کر کے دکھاؤ۔
  9. شمشاد

    قرآن کوئز 2024

    اللہ تعالیٰ نے کس سورہ اور کس آیت میں فرمایا ہے کہ جو لوگ آسودگی اور تنگی میں اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے اور غصے کو روکتے ہیں، اللہ ان کو دوست رکھتا ہے۔
  10. شمشاد

    مبارکباد رمضان المبارک سال 1445 ھجری ۔ بمطابق 2024 مارچ

    میری طرف سے بھی تمام اراکین کو مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی نے رحمتوں کی لُوٹ سیل لگائی ہے۔ جتنی لُوٹ سکتے ہیں لُوٹ لیں۔
  11. شمشاد

    تعارف تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے۔۔۔ ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں

    اردو محفل میں خوش آمدید امید ہے آپ سے مراسلت رہے گی۔
  12. شمشاد

    قرآن کوئز 2024

    وَمَا كَانَ هَٰذَا الْقُرْآنُ أَن يُفْتَرَىٰ مِن دُونِ اللَّهِ وَلَٰكِن تَصْدِيقَ الَّذِي بَيْنَ يَدَيْهِ وَتَفْصِيلَ الْكِتَابِ لَا رَيْبَ فِيهِ مِن رَّبِّ الْعَالَمِينَ ‎﴿٣٧﴾‏ سورہ یونس اور یہ قرآن ایسا نہیں کہ خدا کے سوا کوئی اس کو اپنی طرف سے بنا لائے۔ ہاں (ہاں یہ خدا کا کلام ہے) جو (کتابیں)...
  13. شمشاد

    قرآن کوئز 2024

    إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحْيِي أَن يَضْرِبَ مَثَلًا مَّا بَعُوضَةً فَمَا فَوْقَهَا ۚ فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا فَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِن رَّبِّهِمْ ۖ وَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُوا فَيَقُولُونَ مَاذَا أَرَادَ اللَّهُ بِهَٰذَا مَثَلًا ۘ يُضِلُّ بِهِ كَثِيرًا وَيَهْدِي بِهِ كَثِيرًا ۚ وَمَا...
  14. شمشاد

    قرآن کوئز 2024

    وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ إِنِّي جَاعِلٌ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةً ۖ قَالُوا أَتَجْعَلُ فِيهَا مَن يُفْسِدُ فِيهَا وَيَسْفِكُ الدِّمَاءَ وَنَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَنُقَدِّسُ لَكَ ۖ قَالَ إِنِّي أَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُونَ ‎﴿٣٠﴾ البقرہ اور (وہ وقت یاد کرنے کے قابل ہے) جب تمہارے...
  15. شمشاد

    قرآن کوئز 2024

    قرآن پاک میں 3 سورتیں ایسی ہیں جن کے نام تو ہیں لیکن اس سورہ کا نام سورہ میں نہیں آیا۔ 1- سورہ فاتحہ 2- سورہ الانبیاء 3- سورہ اخلاص
  16. شمشاد

    قرآن کوئز 2024

    وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ۖ كُلَّمَا رُزِقُوا مِنْهَا مِن ثَمَرَةٍ رِّزْقًا ۙ قَالُوا هَٰذَا الَّذِي رُزِقْنَا مِن قَبْلُ ۖ وَأُتُوا بِهِ مُتَشَابِهًا ۖ وَلَهُمْ فِيهَا أَزْوَاجٌ مُّطَهَّرَةٌ ۖ وَهُمْ فِيهَا...
  17. شمشاد

    قرآن کوئز 2024

    فَأَزَلَّهُمَا الشَّيْطَانُ عَنْهَا فَأَخْرَجَهُمَا مِمَّا كَانَا فِيهِ ۖ وَقُلْنَا اهْبِطُوا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ ۖ وَلَكُمْ فِي الْأَرْضِ مُسْتَقَرٌّ وَمَتَاعٌ إِلَىٰ حِينٍ ‎﴿٣٦﴾ البقرہ تب شیطان نے (اس درخت کے باعث) ان کے قدم پھسلائے۔ اور انہیں اس (عیش و آرام) سے نکلوا دیا جس میں وہ تھے...
  18. شمشاد

    قرآن کوئز 2024

    وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ أَبَىٰ وَاسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ الْكَافِرِينَ ‎﴿٣٤﴾ البقرہ اور (وہ وقت یاد کرو) جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کے سامنے سجدہ میں گر جاؤ ابلیس کے سوا سب سجدہ میں گر گئے۔ اس نے انکار و تکبر کیا اور کافروں میں سے ہوگیا۔ (34)
Top