پشاور زلمی نے اب تک 8 میچ کھیلے ہیں، جن میں سے 4 جیتے، 3 ہارے اور ایک میچ بارش کی نذر ہو گیا۔
کوئٹہ گلاڈیئٹر نے اب تک 7 میچ کھیلے ہیں، جن میں سے 4 جیتے، 2 ہارے اور ایک بارش کی نذر ہو گیا۔
دونوں ٹیموں کے پوائنٹس ٹیبل پر 9، 9 نمبر ہیں۔
پی ایس ایل 9 کا 25واں میچ آج شام پشاور زلمی اور کوئٹہ گلاڈیئٹر کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔
کوئٹہ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
49 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Mohammad Nawaz c Munro b Mills 5 (3b 1x4 0x6) SR: 166.66
کراچی کنگز والے تُو چل میں آیا پر عمل پیرا لگ رہے ہیں۔