السلام علیکم -پیارے انیس جان کیسے ہیں ؟
آپ نے یاد کیا سو بندہ حاضر خدمت ہے ۔
حسب نسب کے نہیں, ہے یہ سلسلے تنہا
جنون وعشق کے ہوتے ہیں راستے تنہا
مصرع اول میں "ہے" نہیں بلکہ "ہیں " ہونا چاہیے اور علامت وقف لگانے کی ضرورت نہ تھی-پھر ردیف نبھی نہیں، دوسرے مصرع میں تو بھرتی لگ رہی ہے -یوں سمجھیں...