گلگت یا ہنزہ تک تو راستہ سارا سال ہی کھلا رہتا ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے عارضی بندش ہو سکتی ہے۔
چین تک جانے کے لئے ایک ہی زمینی راستہ ہے، یعنی خنجراب پاس۔ وہ بھی مئی کے مہینے میں کھلتا ہے اور نومبر یا دسمبر میں بند ہو جاتا ہے۔
اس کے علاوہ خنجراب سے مغرب کی جانب کِلِک پاس اور مینٹِکا پاس کے...