بجا فرمایا۔
سیف الملوک شدید اوور ریٹڈ ہے۔ اور یہ ابھی سے نہیں، بلکہ بیس سال قبل بھی ایسا ہی مایوس کرتی تھی۔
کچھ چیزوں کی تعریف فقط اس لئے بھی کر دی جاتی ہے کہ دوسرے بھی اس کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملا چکے ہوتے ہیں۔ جب سیف الملوک تک رسائی زیادہ آسان نہیں تھی، تو وہاں جانے والے اس کی خوب...
پھر تو ممکن ہو ہی سکتا ہے، لیکن سٹارٹنگ، ٹیک آف، لینڈنگ اور preventive maintenance کے اخراجات کو کیسے نظرانداز کیا جا سکتا ہے۔
یہ تو کچھ ایسا ہی ہے کہ جیسے کہا جائے کہ ہیلی کاپٹر اگر سٹارٹ یا ٹیک آف میں اتنا فیول کھا جاتا ہے کہ اس میں 50 کلومیٹر فلائٹ کر سکتا ہے (فقط مثال ہے)، تو ہیلی کاپٹر کو...