نتائج تلاش

  1. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    برادر کافی لیٹ ہوگیا ۔۔۔بھائی جی جہاں تک چڑھنے کی بات ہے تو ہم گجر نہیں ہیں کہ بس آج ہی پی لو دوبارہ نہیں ملے گی ۔اور بڑکیں مارنی شروع کر دو۔پا جی اچھی پئو اور مناسب مقدار میں پیو ۔۔۔ نہ چڑھے گی نہ اترے گی :twisted:
  2. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    محترم شاہ صاحب ۔۔۔ بھنگ کی لسی نہیں ہوتی ۔۔۔میرے خیال میں جس کو آپ بھنگ کی لسی کہہ رہے ہوں گے اس کو ہم سردائی کہتے ہیں ۔۔ آپ کے گجرانوالہ اور لاہور کے کچھ پہلوان سرادئی میں ہلکا سا بھنک کا چسکا لگا کر پیتے بھی دیکھے گئے ہیں ۔ ان کے استادوں کا کہنا یہ ہے کہ اس سے ایک تو لنگوٹا مظبوط ہوتا ہے،دوسرا...
  3. پردیسی

    نہانے سے پہلے یہ تحریر ضرور پڑھیں۔۔۔۔۔۔ مرزا یٰسین بیگ

    بہت اچھی،ذومعنی،مزاحیہ اور کام کی تحریر ہے خاص کر نوجوانوں کے لئے ۔ مجھے حیرت ہے اپنے عسکری بھائی نے ہمیں اتنی اہم تحریر پر ٹیگ نہیں کیا ۔۔ کچھ اور نہ سہی ہم کم از کم نہانے کے دو چار طریقوں پر تو ہم بھی روشنی ڈال سکتے تھے
  4. پردیسی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    ہماری جانب سے بھی ہزاروی منصب پر فائز ہونے کی بہت مبارکباد
  5. پردیسی

    گھڑ سواری کے کرتب

    برادر آپ کا شک جائز ہے ۔۔اور یہ بھی صحیح ہے کہ آپ کو دونوں پر ہی شک ہوا ہے ۔۔۔ یعنی گھوڑوں پر اور ان کے سواروں پر۔ بات یہ ہے پا جی کہ گھوڑا اور ۔۔۔۔۔ ہم قافیہ بھی ہیں اور پسندیدہ بھی ۔۔جب ایک چیز پسندیدہ ہو تو اس کو پانے کے لئے اہتمام بھی کرنا پڑتا ہے تاکہ وہ ہوشیار اور چاک و چوبند ہوجائے باقی...
  6. پردیسی

    مشن جمعہ نماز

    پا جی یہ نیک دھاگا ہے اسے نیک ہی رہنے دیں کیوں ہماری زبان پھسلوانا چاہتے ہیں :LOL:
  7. پردیسی

    مشن جمعہ نماز

    ہاہاہاہا یہ چھوٹے ہونے کا بھی خوب حساب لگایا ہے :laughing: باقی پاء جی ان سیٹوں پر ہم آپ کو مرشد مانتے ہیں ۔۔۔ جب جی چاہئے دستار بندی کروا لیں :twisted:
  8. پردیسی

    مشن جمعہ نماز

    آپ کی بات سے میں اتفاق کرتا ہوں کہ بزرگی کا مزا بھری جوانی ہی میں ہے ۔اس سے دو طرح کے مطلب لئے جا سکتے ہیں ۔۔۔مطلب لینے سے پہلے میں یہ بتا دوں کہ اپنے عسکری بھائی مجھے بزرگ اس لئے کہتے ہیں کہ میں ان سے صرف دو تین سال بڑا ہوں :p اور ان کی مہربانی ہے کہ یہ مجھے بڑا ہونے پر بزرگ کا درجہ دیتے ہیں۔...
  9. پردیسی

    مشن جمعہ نماز

    بھائی جی میں آپ کا بے حد مشکور ہوں ورنہ بندہ اس قابل نہیں ہے :D
  10. پردیسی

    ایک رقاصہ کی بغاوت

    بہت اچھی اور معلوماتی شراکت برادر محسن وقار علی
  11. پردیسی

    الیکشن کے بعد کے زخم

    بہت خوب سلسلہ لیجئے فیس بک سے ایک اور تحفہ ۔۔۔ اپنے ساجد بھائی کو بھی ادھر ہی بلا لیتے ہیں تاکہ ان کا من بھی راضی ہو جائے ۔۔۔ دل نہیں لکھا ،روح نہیں لکھا ۔۔۔ من لکھا ۔۔۔۔ کیونکہ راضی صرف من ہی ہوتا ہے :twisted: ۔۔۔ دل اور روح نہیں :p
  12. پردیسی

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    محترم ہمارے میں کچھ بھی چھپا نہیں ہے ۔۔۔ ہماری دوچار پرانی تحریریں پڑھ لیجئے گا جو لکھا ہو گا وہی ہم ہوں گے ۔باقی رہی بات پردیسی والی کیا واقع ہم پردیسی ہیں ۔۔۔ جی ہاں ہیں ۔۔بس ڈیرہ لگا رکھا ہے اس دنیا میں ۔۔۔ جب دا نہ پانی اُٹھ گیا تو چلیں جائیں گے
  13. پردیسی

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیا بات ہے سرکا ر آپ کی ۔۔۔ بھنگ اور کلاسیک میوزک ۔۔۔ دونوں کا جوڑ ملتا بھی ہے
  14. پردیسی

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چلو برادر جو ہو گیا زندگی کے ساتھ اچھا ہوا اور آپ اچھے رہے ۔۔۔ ہمیں دیکھو سب کچھ کیا ، دیکھا ۔۔۔ پر اب سوچتے ہیں کہ جھک ماری ۔۔۔بھولے ہی رہتے تو اچھا تھا۔ بھائی جی آگاہی جو ہوتی ہے نا ۔۔بس وہی مار دیتی ہے ۔۔۔ بھولا بندہ بھلا مانس ہوتا ہے اور چالاک بن مانس
  15. پردیسی

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    سونا لکھا اور پھر اس کے اوپر سہاگہ لکھ دیا یعنی ۔۔۔ سونے پہ سہاگہ بہت خوب برادر نعمان رفیق مرزا اور بہت خوب نیرنگ برادر اب میں کیا لکھوں یہی کہ ۔۔۔۔۔ چلو جی پھر جنگل میں چلتے ہیں ۔۔
  16. پردیسی

    مشرف پر سکتہ طاری ہوگیا

    میرے خیال میں نوازشریف مشرف کے معاملے میں بالکل بھی دخل نہیں دے گا ۔اس کو اب ان چیزوں کی ضرورت نہیں رہی۔البتہ ڈیرہ بگٹی والے اور دیگر شرفاء اس کو رگڑا دے سکتے ہیں ۔جس میں میرے خیال میں نواز شریف کسی کی بھی سائیڈ نہیں لے گا۔ ویسے ایکس سروس مین کی تو وہ ایک حد تک تو مشرف کی حمایت کر سکتے ہیں...
  17. پردیسی

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لو جی سرکار ہم آگئے ۔۔۔ اصل میں شام 7 تا رات 2 بجے تک ہماری مصروفیت بہت زیادہ ہوتی ہے۔۔اس لئے دیر کی معذرت ۔۔۔ ویسے بھرا عسکری موم بتی سے روشنی ڈالنے سے پہلے یہاں میں دو چار باتیں بھی کرنا چاہوں گا۔ آپ کو غالباً پاکستان آئے ہوئے بہت عرصہ بیت گیا لگتا ہے۔۔اس دوران اگر آئے ہوں تو بس دوچار دن یا...
  18. پردیسی

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لو جی وڈی سرکار نے خود ہی موضوع چھیڑ دیا ہے :laugh: :laughing: :laugh:
  19. پردیسی

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پانچ کے آکڑے کی کوئی بات نہیں ۔۔۔۔ ہم آپ کی ہر بات ماننے کو تیار ہیں ۔۔۔ ویسے آپ ایک نظر ہمارے موکلوں کی آخری پیشگوئی پر بھی مار لیجئے گا ۔۔۔ یہاں دیکھئے ہمارے بلاگ پر
  20. پردیسی

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں نے آپ کی صوابدید پر چھوڑ دیا ہے
Top