رات میں محترم محسن وقارعلی صاحب کے دھاگے پر آپ کے بلاوے پر بولا ۔۔۔اس دھاگے کا وجود ہی اردو محفل سے مٹا دیا گیا۔۔۔۔:laughing: یارا ویسے کتنی کتنی سوہنی کڑیاں تھیں :p
اور اب آپ کو دعوت خاص دی تھی مگر آپ نے انہیں باسی قرار دے دیا ۔۔۔۔ چلیں اپنے محسن وقارعلی بھائی کو پھر تکلیف دیتے ہیں کہ کوئی نیا...