نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    انیسویں سالگرہ اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ کے موقعے پر۔۔‎

    اردو زبان سے محبت کرنے والوں کے لیے ایک عمدہ پلیٹ فارم مہیا کرنے کا بہت شکریہ! دعا ہے کہ یہ محفل وقت کے جدید تقاضوں کے مطابق خوب سے خوب تر ہوتی رہے۔آپ کو اور تمام محفلین کو سالگرہ مبارک۔
  2. صابرہ امین

    تمام محفلین کو اردو محفل کی سالگرہ مبارک۔ دعا ہے کہ یہ فورم اردو کی ترقی میں اپنا بھرپور...

    تمام محفلین کو اردو محفل کی سالگرہ مبارک۔ دعا ہے کہ یہ فورم اردو کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہے۔ آمين
  3. صابرہ امین

    خودشناسی

    واہ! کہ حسنِ سیرت و صورت فقط نگاہ میں ہے۔۔۔بجا فرمایا۔۔ Beauty lies in the eye of the beholder! خوبصورت نظم۔۔ داد قبول کیجیے!
  4. صابرہ امین

    آمین!

    آمین!
  5. صابرہ امین

    عید مبارک!

    عید مبارک!
  6. صابرہ امین

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
  7. صابرہ امین

    اکثر باتوں میں میں آپ سے اتفاق کرتی ہوں۔ میں ذاتی طور پر انگریزی کو رائج کرنے کے حق میں ہوں کہ...

    اکثر باتوں میں میں آپ سے اتفاق کرتی ہوں۔ میں ذاتی طور پر انگریزی کو رائج کرنے کے حق میں ہوں کہ انگریزی اب ایک دو ملکوں کی زبان نہیں بلکہ ایک گلوبل زبان بن چکی ہے۔ اس میں علم و تحقیق کا خزانہ موجود ہے۔ سیکھنے میں بہت آسان ہے وغیرہ وغیرہ۔ میں اکثر یوٹیوب چینل کے ذریعے انگریزی بول چال اردو زبان...
  8. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    السلام علیکم سیما آپا، ہمیشہ یاد رکھنے کا بہت شکریہ۔۔ کیا حال چال ہے۔۔ امید ہے خیریت سے ہوں گی۔۔ گُلِ یاسمیں ، کیسی ہیں آپ؟
  9. صابرہ امین

    میں آپ کے جذبات کو قابل قدر نگاہ سے دیکھتی ہوں۔ آپ کے نکات یقینا ایک دردمند دل کی عکاسی کرتے ہیں...

    میں آپ کے جذبات کو قابل قدر نگاہ سے دیکھتی ہوں۔ آپ کے نکات یقینا ایک دردمند دل کی عکاسی کرتے ہیں مگر افسوس اردو اتنی ترقی نہیں کر سکی جتنی کہ کئی ملکوں کی زبانوں نے کر لی۔
  10. صابرہ امین

    کسی ملک میں پرائیویٹ اسکول ہونا عام سی بات ہے۔ یہ زیادہ تر بزنس کے نقطہ نظر سے ہی بنائے جاتے...

    کسی ملک میں پرائیویٹ اسکول ہونا عام سی بات ہے۔ یہ زیادہ تر بزنس کے نقطہ نظر سے ہی بنائے جاتے ہیں۔ ہماری بیٹی کینیڈا میں بھی پرائیویٹ اسکول میں ہے جبکہ یہاں پبلک اسکول اعلی درجے کے ہیں۔ ہر کوئی اپنی مرضی سے جہاں چاہے تعلیم حاصل کر سکتا ہے۔ان صاحب کا نظریہ کہ پرائیویٹ اسکول بڑے بھائی کا کردار...
  11. صابرہ امین

    جہاں تک ان صاحب کی بات ہے جو کہ خدا کا واسطہ دے رہے ہیں تو ان کی ویڈیو بلکہ ان کا چینل تک ان کی...

    جہاں تک ان صاحب کی بات ہے جو کہ خدا کا واسطہ دے رہے ہیں تو ان کی ویڈیو بلکہ ان کا چینل تک ان کی تمام باتوں کی نفی ہے۔ تام تختی ہے مگر انگریزی میں لکھا ہے۔ جہاں بات میں وزن پیدا کرنا ہو تو وہ انگریزی الفاظ کا سہارا لیتے ہیں ۔ پورے چینل پر انگریزی کی بھرمار ہے۔ جب وہ ایک چینل کی کامیابی...
  12. صابرہ امین

    یہ فی لالحال ابھی انگریزی کا نعم البدل نہیں ہو سکتی۔کبھی کیمسٹری، فزکس اور حساب کی اردو کی...

    یہ فی لالحال ابھی انگریزی کا نعم البدل نہیں ہو سکتی۔کبھی کیمسٹری، فزکس اور حساب کی اردو کی کتابیں دیکھیے۔ دماغ گھوم جائے گا۔ یا تو اردو انگریزی کا ملغوبہ ہیں یا عجیب و غریب قسم کی تراکیب کا۔ یہ موضوع خاصا بحث طلب ہے۔ کسی لڑی میں سیر حاصل گفتو کی جا سکتی ہے کہ محفل میں کئی قابل اشخاص کی رائے...
  13. صابرہ امین

    محمداحمد بھائی ، میں آپ کے خیالات کو قابل قدر سمجھتی ہوں ۔ کم و بیش میرے بھی یہی خیالات ہیں۔ میں...

    محمداحمد بھائی ، میں آپ کے خیالات کو قابل قدر سمجھتی ہوں ۔ کم و بیش میرے بھی یہی خیالات ہیں۔ میں چاہتی ہوں کہ ناصرف قومی زبان پھلے پھولے، بلکہ علاقائی زبانیں بھی ترقی کریں ۔ مگر زمینی حقائق کو دیکھتے ہوئے انگریزی زبان کی اہمیت سے کماحقہ واقف ہوں۔ ہمارے ملک کی سائنس اورٹکنالوجی میں ترقی بذریعہ...
  14. صابرہ امین

    اللہ آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائیں۔

    اللہ آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائیں۔
  15. صابرہ امین

    { برائے اصلاح : تمہارے نام کے ہر حرف سے محبت ہے }

    واہ بھئی کیا شعر بنایا ہے ۔ بہت خوب!
  16. صابرہ امین

    انگریزی کے بارے میں ان صاحب کے خیالات ترقی معکوس کا عظیم نسخہ پیش کر رہے ہیں۔ اردو میں اچھا...

    انگریزی کے بارے میں ان صاحب کے خیالات ترقی معکوس کا عظیم نسخہ پیش کر رہے ہیں۔ اردو میں اچھا ادب تو تخلیق کیا جا سکتا ہے مگر ریاضی اور سائنس کو تو انگریزی میں ہی ہونا چاہیے۔
  17. صابرہ امین

    مگر دنیا تو عارضی اور فانی ہے۔ :unsure:

    مگر دنیا تو عارضی اور فانی ہے۔ :unsure:
Top