ایک جھٹ پٹ ملاقات کا احوال۔۔ماشااللہ! اگر اتوار کا دن ہوتا تو شاید زیادہ لوگ موجود ہوتے۔ آپ کی کیا بات ہے، سیما آپا!
ہر جگہ ہمیں یاد رکھنے کا شکریہ۔ سلامت رہیں، آمین
ہمیں تو لگتا ہے کہ وہ دوبارہ چھوہارے کھا بیٹھے ہیں۔ اسی کے باعث محفل سے بھی غائب ہیں ۔ ۔:grin:
ناچیز کی بھی ایک غزل داغ دہلوی کی اسی زمین پر ہے۔۔اس کے کچھ اشعار ذہن میں ابھر آئے۔۔
کیسے کر پائے گا تو چارہ گری
کہ مئے عشق تونے پی ہی نہیں
میری بربادیاں ازل سے ہیں
میری بستی کبھی بسی ہی نہیں