اشتہارات چاہے کہیںبھی ہوں اصل مسلہ ء کی ورڈز کا ہے ،کچھ کی ورڈز کی ایک کلک بھی کافی ہوتی ہے ،چاہے وہ فورم پر ہو یا بلاگ پر۔پراکسی، بزنس ،فا نیشل اور اس طرح کے دیگر کی ورڈز اچھا نتیجہ دیتے ہیں۔میرا زاتی تجربہ ہے کہ ان کی ورڈز کے ساتھ ،ایک کلک کی کم سے کم آمدن اشاریہ 15 رہی۔