میں وارث سے اتفاق کرتا ہوں کہ کسی زمرے کو اس بنیاد پر ختم نہیں کرنا چاہیے کہ وہ اردو کی براہ راست خدمت نہیں کر رہا کیونکہ بالواسطہ وہ اردو کی خدمت ضرور کر رہا ہوتا ہے۔ باقی اگر اللہ نہ کرئے کبھی حالات بہت نازک ہوئے تو کوئی کمیٹی وغیرہ بنا کر اس طرح کے زمرہ جات براہ راست اس کی موڈریشن میںدیے جا...