نتائج تلاش

  1. کاشفی

    ایک ہنگامہ بپا ہے مجھ میں - آزاد گلاٹی

    غزل (آزاد گلاٹی) ایک ہنگامہ بپا ہے مجھ میں کوئی تو مجھ سے بڑا ہے مجھ میں انکساری مرا شیوہ ہے مگر اک ذرا زعم انا ہے مجھ میں مجھ سے وہ کیسے بڑا ہے کہیے جب خدا میرا چھپا ہے مجھ میں میں نہیں ہوں تو مرا کون ہے یہ اتنے جنموں جو رہا ہے مجھ میں وہی لمحے تو غزل چھیڑتے ہیں جن کی گم گشتہ صدا...
  2. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک وہ ہیں کہ جنہیں اپنی خوشی لے ڈوبی ایک ہم ہیں کہ جنہیں غم نے ابھرنے نہ دیا (آزاد گلاٹی)
  3. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بھلا ہوا کہ کوئی اور مل گیا تم سا وگرنہ ہم بھی کسی دن تمہیں بھلا دیتے (خلیل الرحمن اعظمی)
  4. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہے آگ میں آگ ملاتا ہے پھر پانی کرتا ہے (افتخار عارف)
  5. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھر چلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لیے (احمد فراز)
  6. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    محترم عمران خان (پاکستانی سیاست کے سنی لیونی بقول مشاہد اللہ) دنیا کی سب سے اول ترین آرمی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔۔
  7. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    مثال مثال کھیلتے ہیں۔۔۔ لاہوریوں نے گجرات کے چوہدریوں کے بارے میں ایک مرتبہ بتایا تھا کہ چوہدری اور سانپ میں سے سانپ کو چھوڑ دینا چاہیئے۔۔ ڈوگ تو کہیں کا بھی ہو اس کی ٹیل ٹیڑھی ہی ہوگی چاہے وہ گجرات کا یا میانوالی کا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔
  8. کاشفی

    بے حس وزیر اعظم

    نون لیگیو! کدھر ٹور لیئے؟ کیا ہوا بےحس و غیرمند کے ضد والے وزیرِ اعظم کا؟
  9. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    تحریکِ انساپیو! کدھر چلے گئے۔؟ روحانی سنی لیونی لینے گئے کیا؟
  10. کاشفی

    جئے الطاف حسین

    جئے الطاف حسین
  11. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    تحریکِ انساپ کے انساپیو!
  12. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بات الٹی وہ سمجھتے ہیں جو کچھ کہتا ہوں اب کی پوچھا تو یہ کہہ دوں گا کہ حال اچھا ہے (جلیل مانک پوری)
  13. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے دوست میں خاموش کسی ڈر سے نہیں تھا قائل ہی تری بات کا اندر سے نہیں تھا (راجیندر منچندا ،بانی)
  14. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ دیکھا جو مجھ کو چھوڑ دئیے مسکرا کے ہاتھ (نظام رامپوری)
  15. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اپنے جلنے میں کسی کو نہیں کرتے ہیں شریک رات ہو جائے تو ہم شمع بجھا دیتے ہیں (صبا اکبرآبادی)
  16. کاشفی

    جاں نثار اختر جاں نثار اختر :::: ہم سے بھاگا نہ کرو دُور غزالوں کی طرح - jaaN nisar akhtar

    بہت خوب طارق شاہ صاحب! غزل (جاں نثار اختر) ہم سے بھاگا نہ کرو دور غزالوں کی طرح ہم نے چاہا ہے تمہیں چاہنے والوں کی طرح خودبخود نیند سی آنکھوں میں گھلی جاتی ہے مہکی مہکی ہے شب غم ترے بالوں کی طرح تیرے بن رات کے ہاتھوں پہ یہ تاروں کے ایاغ خوبصورت ہیں مگر زہر کے پیالوں کی طرح اور کیا اس...
  17. کاشفی

    ایک کہانی ختم ہوئی ہے ایک کہانی باقی ہے - کمار پاشی

    غزل (کمار پاشی) ایک کہانی ختم ہوئی ہے ایک کہانی باقی ہے میں بے شک مسمار ہوں لیکن میرا ثانی باقی ہے دشت جنوں کی خاک اڑانے والوں کی ہمت دیکھو ٹوٹ چکے ہیں اندر سے لیکن من مانی باقی ہے ہاتھ مرے پتوار بنے ہیں اور لہریں کشتی میری زور ہوا کا قائم ہے دریا کی روانی باقی ہے گاہے گاہے اب بھی چلے...
Top