پیارے سے بھیا ۔آداب ، سلامت باشید روز بخیر:):)
اپنی بہن کو آپ نے اتنے لاڈ سے منایا ہے کہ مجھے کچھ حسد نامی چیز محسوس ہونے لگی (آپ سے:bighug:) ۔۔ ہاہاہاہاہا :laugh::biggrin::biggrin::laugh:
اور وثوق سے بلایا کہ مجھے تو غالب گمان تھا کہ میرے نہ آ نے کی وجہ سے آپ مجھ سے خفا شریف ہوجائیں گے۔ اس لیے...