الف نظامی گذشتہ روز بوقت 2:32 شام سُنا کے نیزے پہ قرآں علی کے پیارے نے بتا دیا ہے فنا کیا ہے اور بقا کیا ہے
الف نظامی گذشتہ روز بوقت 7:59 صبح یا اللہ پنجاب نے سکولاں وچ پنجابی زبان دا مضمون لاگو تھی پَووے۔ آمین
الف نظامی جون 8، 2025 جو قومیں علم سے وابستہ رہتی ہیں وہ جامد و معدوم ہونے سے بچ جاتی ہیں اور ان کا سماجی ارتقاء جاری رہتا ہے۔
جو قومیں علم سے وابستہ رہتی ہیں وہ جامد و معدوم ہونے سے بچ جاتی ہیں اور ان کا سماجی ارتقاء جاری رہتا ہے۔