نتائج تلاش

  1. ا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال تو ایک ایسا خیال بھی پایا جاتا ہے کچھ سائنس دانوں میں کہ بگ بینگ سے پہلے کائنات اُلٹی تھی ۔ اگر ہم کائنات کو ایک مسلسل پھیلتی ہوئی قیف سمجھیں اور جس نقطہ سے بگ بینگ ہوا اُس کو سنگولیریٹی کہیں تو سنگولیریٹی سے الٹی طرف ایک قیف تصور کر لی جائے جو بگ بینگ سے پہلے کائنات تھی جو الٹی جانب...
  2. ا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی یہاں پہلے سے سیاسی گفتگو کے جواب میں ریکارڈ درست کرنا ضروری ہے۔ آپ سیاسی گفتگو یہاں نہ کیجیے ہم بھی نہیں کریں گے۔
  3. ا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دونوں امور اہم ہیں لیکن ایکسچینج ریٹ کے نظام کا ہمارے قرض کے حجم پر براہ راست اثر پڑتا ہے اس کو مارکیٹ فورسز پر چھوڑا نہیں جا سکتا۔
  4. ا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سیاسی جماعتوں نے اقتدار کی جنگ میں عوام کو سوشل میڈیا پر آلہ کار کے طور پر استعمال کیا جس سے معاشرے میں پولرائزیشن بڑھ گئی۔
  5. ا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سیاست میں جو عوام کو بذریعہ میڈیا نظر آتا ہے اس میں اور اصل صورت حال میں کافی فرق ہوتا ہے۔ اور ہم میڈیا کے قائم کردہ تاثر پر ہی آپس میں دست و گریباں رہتے ہیں۔
  6. ا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ عمران خان سے پوچھیے کہ انہیں کیا چاہ تھی جو فوج سے سیاسی امداد لی تھی؟ پنجاب کو سب اپنے سیاسی فائدے کے لیے مطعون کرتے ہیں۔ یہ دوسرا پیرا گراف ٹیکنیکل امور سے متعلق ہے جو monitory economics کے مضمون سے متعلق ہے۔ عموما یہ مضمون اکنامکس کے طلبا بھی نہیں پڑھتے۔
  7. ا

    رہِ الفت نہایت مختصر معلوم ہوتی ہے --- سرور عالم راز سرور

    شکریہ محمد احمد غزل سمجھ نہیں آئی کوئی پنجابی زبان میں ترجمہ کر دے تو آسانی ہو جائے گی۔
  8. ا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایک ڈکٹیٹر پرویز مشرف فسکل ریسپانسیبیلیٹی اینڈ ڈیٹ لمیٹیشن ایکٹ بنا کر گیا تھا کہ قرض اور جی ڈی پی کی شرح ساٹھ فیصد سے زائد نہ ہوگی لیکن بعد میں آنے والوں نے قرضہ لینا نہ چھوڑا۔ عمران خان نے آئی ایم ایف کے کہنے پر رضا باقر کو گورنر لگایا اور اسٹیٹ بینک کو خود مختار بنایا جس نے فکسڈ ایکسچینج ریٹ...
  9. ا

    پنجابی جملے تے اونہاں دا ترجمہ ( پنجابی جملے اور ان کا ترجمہ )

    ابا بہشتی آہندا آہا جو اِک ٹَیر تہانوں بچا کے لے جا سکدی اے۔ تُہانوں ڈُونگھے جنگل توں کڈھ کے لَے جا سکدی اے۔ پر اِیہہ گھوڑی دے فرض وچ شامل نہیں ہوندا جو تُسیں بھوئیں اُتے ڈھے پَوو تے اُوہ تُہانوں چا کے کنڈ اُتے دھر لَوے۔ گھوڑی دا کَم تاں اُکا اینا(اے-نا) ای کو اے میرو، جو اوہ تُہانوں اوتھے تِیکر...
  10. ا

    پنجاب دا فارسی شاعر غنیمت کُنجاہی

  11. ا

    🇸🇩فلسطینی بچہ۔ وڈیاں ہون نئیں دیندے

  12. ا

    رہِ الفت نہایت مختصر معلوم ہوتی ہے --- سرور عالم راز سرور

    بہت نوازش! اللہ تعالی آپ کے وقت میں برکت دے ، ایام زندگی کو روشن فرمائے اور دل کو خوشی کا مرکز بنائے۔ آمین۔
  13. ا

    ہفت زبانی لغت

    مرکزی اردو بورڈ لاہور نے ایک لغت بعنوان ہفت زبانی لغت مرتب کی تھی جس میں اردو ، بنگلہ ، بلوچی ، پشتو ، پنجابی ، سندھی اور کشمیری زبان کے ہم معنی الفاظ جدول کی شکل میں یکجا ہیں ، جس کے مطالعہ سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کون سے الفاظ مختلف زبانوں میں ایک جیسے ہیں یا تھوڑے سے فرق کے ساتھ مستعمل ہیں۔...
  14. ا

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    مرکزی اردو بورڈ لاہور نے ایک لغت بعنوان ہفت زبانی لغت مرتب کی تھی جس میں اردو ، بنگلہ ، بلوچی ، پشتو ، پنجابی ، سندھی اور کشمیری زبان کے ہم معنی الفاظ جدول کی شکل میں یکجا ہیں ، جس کے مطالعہ سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کون سے الفاظ مختلف زبانوں میں ایک جیسے ہیں یا تھوڑے سے فرق کے ساتھ مستعمل ہیں۔
  15. ا

    رہِ الفت نہایت مختصر معلوم ہوتی ہے --- سرور عالم راز سرور

    شکریہ محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب
  16. ا

    مایوسی پیدا کرنے والا ادب زندہ نہیں رہ سکتا

    بہت اچھا مضمون ہے۔ شئیر کرنے کا بہت شکریہ !
  17. ا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شیرکا بچہ شیر ہی ہوتا ہے اور ہم تو کہتے ہیں کہ سربراہ مملکت بھی بسطۃ فی العلم و الجسم ہو۔
  18. ا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مطلب یہ کہ خوانوادہ بو تراب کے سامنے مٹی ہونا ہی بہتر ہے۔
Top