سیدہ شگفتہ اگست 10، 2012 13 دن بعد کھڑے ہو کے نماز پڑھنا اور 16 دن بعد روزہ رکھنا نصیب ہوا ، اللہ کا شکر
محمد بلال اعظم جولائی 7، 2012 پلیز مجھے بھی جواب دے دیں، کیا آپ کی اورر اعجاز صاحب کی لائبریری ایک ہی ہے، اور میں بھی لائبریری ٹیم میں شامل ہونا چاہتا ہوں، میرے پاس کافی کتابیں جو میں آن لائن کرنا چاہتا ہوں۔
پلیز مجھے بھی جواب دے دیں، کیا آپ کی اورر اعجاز صاحب کی لائبریری ایک ہی ہے، اور میں بھی لائبریری ٹیم میں شامل ہونا چاہتا ہوں، میرے پاس کافی کتابیں جو میں آن لائن کرنا چاہتا ہوں۔
محمد بلال اعظم جولائی 4، 2012 میں یہ پوچھنا چاہتا ہون کہ کیا اعجاز صاحب اور آپ کی لائبریری ایک ہی ہے؟