کفایت ہاشمی جون 29، 2012 السلام علیکم جناب مدیرہ ۔۔مجھے اردو ڈیجیٹل لائبریری کا رکن بننا ہے۔ کیا آپ میرا نام اراکین کی فہرست میں شامل کریں گی ،شکریہ کفایت اللہ ہاشمی
السلام علیکم جناب مدیرہ ۔۔مجھے اردو ڈیجیٹل لائبریری کا رکن بننا ہے۔ کیا آپ میرا نام اراکین کی فہرست میں شامل کریں گی ،شکریہ کفایت اللہ ہاشمی
سیدہ شگفتہ جون 11، 2012 کافر کی تلاش میں صفحہ اول پر خانہ میں کافر لکھ کر تلاش کیلیے کلک کریں تو کافر تو سامنے نہیں آنا پرآپکی کیفیت اپڈیٹ ہوجانی ہے کفر پر!!!!
کافر کی تلاش میں صفحہ اول پر خانہ میں کافر لکھ کر تلاش کیلیے کلک کریں تو کافر تو سامنے نہیں آنا پرآپکی کیفیت اپڈیٹ ہوجانی ہے کفر پر!!!!
سیدہ شگفتہ مئی 13، 2012 آغاز سے ہی ایک تصور بن گیا تھا زیک بھائی اور نبیل بھائی کے نام سے اردو ویب کے ساتھ !
نایاب مئی 11، 2012 السلام علیکم کیسی ہیں محترم بہنا اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین اردو لائیبریری کے اراکین میں سے برخواست کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔ اگر ممکن ہو تو مجھ حقیر کو بھی شامل کر لیں ۔
السلام علیکم کیسی ہیں محترم بہنا اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین اردو لائیبریری کے اراکین میں سے برخواست کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔ اگر ممکن ہو تو مجھ حقیر کو بھی شامل کر لیں ۔
سیدہ شگفتہ اپریل 11، 2012 یا اللہ ، کیا تو ان سب ہمارے محافظوں کے بارے میں سوچ رہا ہے برف جن کی آزمائش بن گئی ؟؟؟؟؟
سیدہ شگفتہ مارچ 30، 2012 نٹرنیٹ ایسے چل رہا ہے جیسے ہماری گزشتہ و آئندہ نسلوں پر احسان ۔ نیٹ کی بجائے پوسٹ پیدل شاید جلدی پہنچ جائے گی
نٹرنیٹ ایسے چل رہا ہے جیسے ہماری گزشتہ و آئندہ نسلوں پر احسان ۔ نیٹ کی بجائے پوسٹ پیدل شاید جلدی پہنچ جائے گی
سیدہ شگفتہ مارچ 29، 2012 قدرت کا دیا ہوا ایک خوبصورت دن بد صورت لوگوں نے تکلیف دہ بنا دیا نجانے کتنے بہت سے لوگوں کے لیے !
سیدہ شگفتہ مارچ 27، 2012 آج کی صبح بہت خوبصورت تھی لیکن ملک دشمنوں اور انسان دشمنوں نے بدصورتی پھیلا دی
سیدہ شگفتہ مارچ 26، 2012 میں سوچتی تھی کہ جب کسی کی امی یا ابو کا انتقال ہوجاتا ہے تو کیا خدا کو بھی اس کا دکھ ہوتا ہو گا !