اردو محفل فورم

ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
اللہ رحم کرے ہمارے حالوں پر ، اچھے خاصے باشعور لوگ ایسی حرکتیں کرتے ہیں ۔
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
جی ناعمہ ، اللہ تعالیٰ ہم پر رحم کرے ، جس کے پاس شعور ہو گا وہ غلط بھلا کب کرے گا ؟
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
یہ بھی سہی کہا، لیکن اپیا لوگ اتنے پتھر دل کیسے ہو سکتے ہیں ؟؟
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
ہو سکتے ہیں نہیں بلکہ ہیں
Top