عبدالعزيز افضل مارچ 23، 2012 23 مارچ، یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس ارض پاک کو ہر میدان میں کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
23 مارچ، یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس ارض پاک کو ہر میدان میں کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
سیدہ شگفتہ مارچ 23، 2012 یوم پاکستان مبارک باد ! اللہ تعالٰی پاکستان کو ہمیشہ ہمیشہ سلامتی عطا فرمائے ، آمین
سیدہ شگفتہ مارچ 13، 2012 زیک بھائی کی پروفائل سے چرایا : گیدڑ کی موت آتی ہے تو وہ شہر کا رخ کرتا ہے اور ہم محفل کی مذہبی و سیاسی مباحث کا
زیک بھائی کی پروفائل سے چرایا : گیدڑ کی موت آتی ہے تو وہ شہر کا رخ کرتا ہے اور ہم محفل کی مذہبی و سیاسی مباحث کا
سیدہ شگفتہ فروری 18، 2012 کل عائشہ کو جو مشورہ بڑے زور و شور سے دیا تھا آج خود اس پر عمل کرنا یاد نہیں رہا ۔ ۔ ۔ !!
سیدہ شگفتہ فروری 11، 2012 تھینک گاڈ حمزہ کی طبیعت بہتر ہوئی ہے ، پہلے اتنا دل خراب ہو رہا تھا حمزہ کی حالت دیکھ کر اور اب اچانک نیند گھیرنے لگی ہے
تھینک گاڈ حمزہ کی طبیعت بہتر ہوئی ہے ، پہلے اتنا دل خراب ہو رہا تھا حمزہ کی حالت دیکھ کر اور اب اچانک نیند گھیرنے لگی ہے