زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
ابن سعید
آپ کے آنے کے ذرا دیر قبل تک وہ یہیں تھیں۔
عائشہ عزیز
ویسے وہ اب بھی یہیں ہیں بھیا لیکن اپیا کیا آپ کو فرحت اپیا کی تلاش ہے یا صرف فرحت کی ؟
ابن سعید
بہترین سوال اٹھایا ہے ننھی پری نے۔ لیکں ہمیں شگفتہ بٹیا کا جواب معلوم ہے۔۔۔ "دونوں"۔
عائشہ عزیز
فرحت کیانی
مجھے یاد کیا شگفتہ؟ میں آتی ہوں تو آپ خود گُم ہو جاتی ہیں۔ کہیں پروف ریڈنگ کا تو نہیں پوچھنا
۔۔۔
سیدہ شگفتہ
واؤ ، ادھر تو سب ولی جمع ہیں وہ بھی تین تین ایک ساتھ
فرحت کیانی
دیکھا۔ کبھی کبھی بڑے لوگ اکٹھے ہو جاتے ہیں۔ شاذ و نادر واقعہ
سیدہ شگفتہ
بس جی پھر ہو جائے اسی خوشی میں کچھ انعام ہمارے لیے
ابن سعید
بڑے لوگ: فرحت بٹیا، عائشہ بٹیا اور شگفتہ بٹیا۔
سیدہ شگفتہ
نہیں بلکہ عائشہ ، فرحت اور سعود بھائی
ابن سعید
بٹیا رانی، آپ نے غور نہیں کیا کہ پچھلی فہرست کے تینوں ناموں میں ایک چیز مشترک ہے۔
اراکین
Top