الف نظامی آج بوقت 6:28 صبح علم ایک ایسی صفت ہے جس کی سجاوٹ کے لیے اس کے ہمراہ حلم ، حکمت اور ادب کی صفات کا ہونا ضروری ہے۔
الف نظامی گذشتہ روز بوقت 11:58 صبح جو قومیں علم سے وابستہ رہتی ہیں وہ جامد و معدوم ہونے سے بچ جاتی ہیں اور ان کا سماجی ارتقاء جاری رہتا ہے۔
جو قومیں علم سے وابستہ رہتی ہیں وہ جامد و معدوم ہونے سے بچ جاتی ہیں اور ان کا سماجی ارتقاء جاری رہتا ہے۔