حضور! آپ ہمیں متحرک و فعال کروا کے جانے کہاں غائب ہیں۔ یہاں ہم آپ کی راہ میں روز دیدہ و دل فرش راہ کیے ہیں۔ اور اگلی صبح اٹھا کر دوبارہ سینے اور چہرے پر رکھ لیتے ہیں کہ دنیا کے باقی کام دھندے بھی تو نبٹانے ہیں۔۔۔۔ اللہ رے بےرخی۔۔۔
چنانچہ حل اب اس کا یہ ڈھونڈا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ خیر آپ اپنی لڑی چیک کیجیے۔
ویسے بہت اچھا شعر ہے ۔ کیا بات ہے!!
داغ تو اچھے ہوتے ہیں!!!منجانب سرف ایکسل