اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
آمین یا رب العالمین!
محمداحمد
محمداحمد
اللہ رب العزت آپ دونوں کے مابین محبت کو اور فزوں تر کرے۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
جزاک اللہ خیرا بھیا
اے خان
اے خان
آمین ثم آمین
جاسمن
جاسمن
آمین!
ثم آمین!
محبت اور وفا کا یہ سفر بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں ، کامل صحت اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
جزاک اللّٰه خیرا آپی جی
علی وقار
علی وقار
آپ کا مراسلہ اور دیگر سبھی کے تبصرے بہت پسند آئے۔ آپ نرم طبع اور حساس انسان ہیں۔ آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ دعا ہے کہ یہ رشتہ قائم و دائم رہے۔ ہنستے بستے رہیں۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
مبارک ہو معان بھائی! آپ کی تمام دعاؤں پر آمین!
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
ڈٹے رہیں ۔ بس دس پندرہ سال اور گزاردیں اسی طرح ۔ پھر اس کے بعد آپ عادی ہوجائیں گے۔ :grin:
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بلکل بھیا
جزاک اللہ خیرا
سیما علی
سیما علی
بہت مبارک بھیا !
آپکی تمام دعاؤں پر آمین ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
صابرہ امین
صابرہ امین
اللہ آپ کو دونوں جہان کی خوشیاں عطا کرے۔ آمین ۔ ۔
م حمزہ
م حمزہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے ۔

کل رات والے زلزلے کی کیفیت کے بارے میں آگاہ کریں ۔
محمد وارث
محمد وارث
آپ کو مبارک ہو نقیبی صاحب۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا آپی
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
وعلیکم السلام
جی الحمدللہ۔لاہور میں آیا ہے زلزلہ م حمزہ بھیا
کراچی میں موسم برسات ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
جزاک اللہ خیرا قبلہ محترم
فاخر
فاخر
شادی کی چودھویں سالگرہ ،بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی !
خاکسار فاخر کی طر ف سے مبارک باد و تہنیت قبول کیجئے !

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ زندگی میں مزید خوشیاں اور مسرتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
Top