اللّٰہ کریم ان کی مغفرت فرمائے ، ان کے ساتھ اپنے بے پناہ رحم و کرم کا معاملہ فرمائے ، خطاؤں سے درگزر فرمائے اور آگے کے تمام مراحل کو آسان بنائے ۔ آمین ۔ اللّٰہ کریم پسماندگان کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے ، مشکلات کو دور فرمائے ۔ آمین ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کاملہ فرمائے ،ان کے درجات بلند کرے نیز ان کے پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق بخشے آمین ثم آمین ۔
شریک غم
احمد فاخر
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین