اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
سردیوں کی تعطیلات ہوئی ہیں ؟
زیک
زیک
سعودیہ میں کرسمس کی چھٹیاں! ماشاءاللہ
جاسمن
جاسمن
اللہ ان چھٹیوں کو آپ کے لیے نافع بنائے۔ آمین!
سید عاطف علی
سید عاطف علی
لیکن یہ چھٹیوں کا کوٹا میرا اپنا ہے ۔ 🙂
جاسمن
جاسمن
اپنا ہو یا سرکاری۔ چھٹیاں تو چھٹیاں ہوتی ہیں۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
عاطف بھائی ، آپ کہاں ہیں آج کل؟ دیس یا بدیس؟
سید عاطف علی
سید عاطف علی
روشنیوں کے گھر میں جو اب رکشوں کا گھر بن چکا ہے۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
نہایت دکھ ہوتا ہے ۔ کراچی کو دیکھ کر اور حالات سن کر۔ دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے لیکن بنیادی سہولیات سے محروم ۔
Top