ت

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • جی میں نے بتا دیا ہے ماورہ کو ، وہ آپ سے خود ہی رابطہ کرلیں گئیں ،
    اتس اوکے ،

    نو پرابلم ،
    سلام ،، مجھے کیا پتا کب آئے گیں ۔؟ مگر آپ کون ہیں ؟ کوئی ارجنٹ کام ہے ماورہ سے تو آپ ذ پ کیوں نہیں کر لیتے انکو ۔؟
    ذاتی کنٹیکٹ تو میں نہیں دے سکتی آپکو ، مگر آپ خود ماورہ کو ذپ کرکے پوچھ لیں ،، حیرت ہے محفل پے آپکو ماورہ نظر آ تو رہی ہونگیں ، ابھی بھی سالگرہ کے تھریڈ پر آپ جائیے وہاں آپکو ماورہ نظر آجائے گی ۔
    وسلام ، ہاں بس خیر ہی ہے ناں ، اسی لئے تو مسکراتی ہوں ،

    کیوں مسکراتے ہوئے اچھی نہیں کیا ؟ ل و ل ،
    دیکھتی ہوں پر یہ میسج کب لکھکر گئی ؟ میں کم کم ہی آتی ہوں اسطرف ،
    شکر ہے دیکھ لیا ہے ۔ ل و ل ۔
    ویلکم ،،، مزے کی بات یہ ہے کہ مجھے آج تک اپنی پروفائل دیکھنے کا پتا ہی نا تھا فرحت ،، یہ تو حمزہ ، خرم ، راہبر نے ریکیوست سینڈ کی تو میں پیچھا کرتے کرتے یہاں تک آن پہنچی ۔ ورنہ مجھے بلکل پتا ہی نا تھا یہاں ہم فرینڈز کو شامل کرسکتے ہیں کہ نہیں ، ، ،
    میں تھوڑی بزی تھی خرم ،، اس لئے کبھی آتی تو کبھی جاتی رہی آپ سناؤ کیسے ہو ۔؟ اسکا کیا حال ہے ؟
    السلام علیکم آپی جی کیا حال ہے آپ کا کیسی ہیں آپ کافی دن ہوئے نظر نہیں آئی آپ خیر تو ہے نا یا میں نظر نہیں آیا کوئی ایک بات ضرور ہے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top