اردو محفل فورم

زیک
زیک
طبیعت کیسی ہے؟ واپسی تو اب ملتوی ہو جائے گی
سید عاطف علی
سید عاطف علی
طبیعت تو بالکل ٹھیک ہے ۔۔۔شکر مالک کا۔۔۔۔ گزشتہ ہفتے میں کچھ بخار اور کچھ گلے کا درد رہا تھا چار پانچ دن تک ۔
سفر اور ویزے کی توسیع کرنے کی کوشش ہے۔
سید ذیشان
سید ذیشان
اللہ جلد شفاء عطا کرے۔ آمین۔
سید ذیشان
سید ذیشان
بوسٹر تو شاید آپ نے لگوایا تھا؟
عرفان سعید
عرفان سعید
اللہ خیر و عافیت رکھے اور جلد از جلد آپ کو شفا یاب کرے۔ آمین
زیک
زیک
پاکستان کا ویزہ؟
سید عاطف علی
سید عاطف علی
سید ذیشان ۔تاریخ تو آچکی تھی لیکن واپس جا کر بوسٹر لگانے کا ارادہ کیا تھا۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
زیک ۔ وہاں کے رہائشی کو وہاں سے نکلنے اور واپس داخل ہونے کا ویزہ لینا پڑتا ہے۔خواہ وہ مملکت سے باہر اپنے ملک جائے یا کہیں اور۔یہ مخصوص ایام تک ہوتا ہے۔میرا 60 دنوں کا تھا جس میں سے 55یا56دن ہو چکے۔
وہ لوگ اسے خروج عودہ کہتے ہیں ۔ یعنی ایکزٹ ری اینٹری ویزہ۔یہ صرف کمپنی لگا یا بڑھا سکتی ہے۔
عدنان عمر
عدنان عمر
اللّہﷻ آپ کی تمام مشکلات حل فرمائے اور آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے، آمین۔
صابرہ امین
صابرہ امین
سن کر افسوس ہوا _اللہ آسانياں پيدا کرے اور صحتيابى عطا کرے۔ آمين
سید عاطف علی
زیک
زیک
عجیب ویزہ سسٹم ہے سعودیوں کا
سیما علی
سیما علی
پروردگار جلد صحت عطا فرمائے ان شاء اللہ جلد بہتر ہوجائیں گے رُباب کوُبھی دبئی میں پازئیٹو ہوا پھر ٹھیک ہوکے سنگاپور گئیں وہاں ٹیسٹ پھر پازئیٹو ہے ۔۔۔بھیا اللہ خیر کرے گا ۔بہت ڈھیر ساری دعائیں ۔۔
Top