اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
جی آیاں نوں۔
کچی یا پکی ؟
عبید انصاری
عبید انصاری
ہجرت کا کیا سبب ہے؟ کوئی خاص دشواری؟
اے خان
اے خان
خوش آمدید
سید عاطف علی
سید عاطف علی
بہت نیک خواہشات ۔
الشفاء
الشفاء
بچوں کی تعلیم اور مستقبل کے حوالے سے "پکی" ہجرت کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔ اللہ عزوجل اس فیصلے میں خیروبرکت پیدا فرمائے۔ آپ احباب کی نیک خواہشات کا بہت شکریہ۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے۔۔۔
ام عبدالوھاب
ام عبدالوھاب
خوش آمدید۔۔۔۔اللہ مبارک کرے۔آمین
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
میری کہی، ان کہی دعائیں آپ کی نیک خواہشات کے لیے رہیں گی۔ اچھا فیصلہ ہے۔ اللہ جی خیر و برکت کا باعث بنائیں۔ آمین۔
Top