الشفاء جولائی 29، 2022 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ تمام محفلین کو محفل کی سترھویں سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ عزوجل سب کو عفو و عافیت سے رکھے۔آمین۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ تمام محفلین کو محفل کی سترھویں سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ عزوجل سب کو عفو و عافیت سے رکھے۔آمین۔۔۔
الشفاء جون 29، 2022 ماہ ذی الحجہ کے پہلے دس دن اجروثواب کے لحاظ سے سال کے دس بہترین دن ہیں۔ ان دنوں میں تسبیح، تہلیل اور تکبیر کا خاص طور پر اہتمام کرنا چاہیے کہ ان دنوں میں اعمال صالحہ کا ثواب کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔۔۔
ماہ ذی الحجہ کے پہلے دس دن اجروثواب کے لحاظ سے سال کے دس بہترین دن ہیں۔ ان دنوں میں تسبیح، تہلیل اور تکبیر کا خاص طور پر اہتمام کرنا چاہیے کہ ان دنوں میں اعمال صالحہ کا ثواب کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔۔۔
الشفاء جون 11، 2022 اے مدینے کے تاجدار تجھے اہل ایماں سلام کہتے ہیں ۔ تیرے عُشاق تیرے دیوانے جان جاناں سلام کہتے ہیں ۔۔۔
الشفاء مارچ 1، 2022 خدا خود میر مجلس بود اندر لامکاں خسرو۔محمد شمع محفل بود شب جائے کہ من بودم۔۔۔ صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
خدا خود میر مجلس بود اندر لامکاں خسرو۔محمد شمع محفل بود شب جائے کہ من بودم۔۔۔ صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
الشفاء مئی 11، 2021 الوداع ماہ رمضاں الوداع۔۔۔ یا اللہ یہ رمضان ہمارے لیے مبارک فرما اور ہمیں صحت و عافیت کے ساتھ بار بار ماہ رمضان عطا فرما۔ آمین۔۔۔
الوداع ماہ رمضاں الوداع۔۔۔ یا اللہ یہ رمضان ہمارے لیے مبارک فرما اور ہمیں صحت و عافیت کے ساتھ بار بار ماہ رمضان عطا فرما۔ آمین۔۔۔
الشفاء اپریل 21، 2021 تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گی۔۔۔ جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہو گا۔۔۔ سیدی اقبال رحمتہ اللہ علیہ۔
تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گی۔۔۔ جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہو گا۔۔۔ سیدی اقبال رحمتہ اللہ علیہ۔
الشفاء اپریل 19، 2021 نعمتوں پر شکر کی توفیق ملنا ایک اور شکر کو واجب کرتاہے کہ یہ توفیق بذات خود ایک نعمت ہے۔یااللہ!تیری عطا کی ہوئی بے شمار نعمتوں کا بے حد شکر۔
نعمتوں پر شکر کی توفیق ملنا ایک اور شکر کو واجب کرتاہے کہ یہ توفیق بذات خود ایک نعمت ہے۔یااللہ!تیری عطا کی ہوئی بے شمار نعمتوں کا بے حد شکر۔
الشفاء اپریل 14، 2021 حدیث کا مفہوم ہے کہ صدقہ جتنے ہاتھوں سے گزرتا ہے اس کا ثواب بڑھتا جاتا ہے۔لہٰذا کوشش کرنی چاہیے کہ صدقہ اہل و عیال کے ہاتھوں سے گزر کرجائے۔
حدیث کا مفہوم ہے کہ صدقہ جتنے ہاتھوں سے گزرتا ہے اس کا ثواب بڑھتا جاتا ہے۔لہٰذا کوشش کرنی چاہیے کہ صدقہ اہل و عیال کے ہاتھوں سے گزر کرجائے۔
الشفاء اپریل 13، 2021 الحمدللہ کہ اس نے ہمیں پھررمضان عطا کیا۔اللہ یہ رمضان ہمارے،ہمارےوالدین،اہل وعیال اور تمام امت مسلمہ کے لیے خیروبرکت و مغفرت کاذریعہ بنائے۔
الحمدللہ کہ اس نے ہمیں پھررمضان عطا کیا۔اللہ یہ رمضان ہمارے،ہمارےوالدین،اہل وعیال اور تمام امت مسلمہ کے لیے خیروبرکت و مغفرت کاذریعہ بنائے۔
الشفاء اپریل 8، 2021 اے اللہ! ہم اپنے نفس کے وساوس کی وجہ سے پریشان ہو کر تیری محبت اور رحم و کرم کو بھول جاتے ہیں۔ تو ہماری یہ کوتاہی معاف فرما دے۔۔۔
اے اللہ! ہم اپنے نفس کے وساوس کی وجہ سے پریشان ہو کر تیری محبت اور رحم و کرم کو بھول جاتے ہیں۔ تو ہماری یہ کوتاہی معاف فرما دے۔۔۔
الشفاء اپریل 4، 2021 وَما الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلاَّ مَتَاعُ الْغُرُورِO اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کا سامان ہے۔ سورۃ آل عمران، آیت 185۔
وَما الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلاَّ مَتَاعُ الْغُرُورِO اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کا سامان ہے۔ سورۃ آل عمران، آیت 185۔
الشفاء مارچ 24، 2021 موت کو سمجھے ہیں غافل اختتام زندگی۔۔۔ ہے یہ شام زندگی، صبح دوام زندگی۔۔۔ ڈاکٹر محمد اقبال۔