کوئینز میں فارسٹ ہلز اورکیوگارڈن ہلز مشہورعلاقے ہیں
لانگ آئی لینڈ سمندری پٹی پرہمارابسیراممکن نہیں
مغل بچے شاہینو کی مانند پہاڑوں ( کیوگارڈن ہلز ) پرنشمین بناتے ہیں
آپ کی تھوڑی سی رہنمائی درکار ہے
دراصل میں دیوان غالبؔ کامل پوسٹ کرنا چاہ رہا ہوں
ٹائپ تو ہو چکا ہے مگر ایک کنفیوژن ہے
سابقہ کونسا سلیکٹ کروں؟؟؟؟
پلیز جلدی بتا دیں اس سے پہلے کہ بجلی نس جائے
میں کنگز ہائی وے ، بروکلین میں رہ رہا ہوں۔
آپ نے اپنی فیلڈ نہیں بتائی۔