اردو محفل فورم

ا
الف نظامی
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا فرمائیں۔ آمین
لاريب اخلاص
لاريب اخلاص
اللہ جی آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں آمین۔
زیک
زیک
کروناوائرس سے بچ کر رہیں اور جلد صحتیاب ہوں
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
جی زیک بھائی خود کو گھر تک محدود کر رکھا ہے۔
محمد وارث
محمد وارث
اللہ صحت دے۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اللہ کریم آپ کو جلدازجلد اچھا کرے اور ہر مشکل پریشانی سے دور رکھے ۔ معان بھائی خیریت سے مطلع کیجئے گا ۔
جاسمن
جاسمن
اللہ کریم صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آسانیاں دے اور ہر بری بیماری، برے حادثہ، بری تقدیر اور ناگہانی آفات سے پناہ دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
احمد محمد
احمد محمد
اللّٰہ تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں۔ آمین۔

ظہیراحمدظہیر بھائی کی جانب سے "معان" کا تخلص عنایت ہونے پر مبارکباد۔
ا
الف نظامی
سونف ایک چٹکی، سبز الائچی ایک یا دوعدد،دارچینی پسی ہوئی ایک چٹکی ،3 کالی مرچیں پسی ہوئی ، لونگ 2 عدد، یہ سب پانی میں ملا کر قہوہ بنا لیں اور صبح شام آدھا کپ استعمال کریں۔ اس میں سونف دماغ کے لیے الائچی سردرد اور بلغم کے لیے ، کالی مرچ انفکیشن کے خاتمہ کے لیے ، لونگ بیکٹیریا اور وائرس کے خاتمہ کے لیے مفید ہے۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اب کیسی طبیعت ہے معان بھائی ؟ اللہ کریم آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ رکھے! آمین
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
احمد محمد ۔ معان (م ع ا ن) دراصل "محمد عدنان اکبری نقیبی" کے طویل نام کا ایکرونِم ہے ۔اور موصوف کی اجازت سے ہی بنایا گیا ہے ۔ :-)
ا
الف نظامی
اب کیسی طبیعت ہے آپ کی محمد عدنان اکبری نقیبی
جاسمن
جاسمن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
طبیعت کا احوال بتائیں۔۔۔ اللہ کرے کہ سب خیر ہو۔ آمین!
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
وعلیکم السلام
اللہ کریم کے فضل و کرم سے طبیعت بہت بہتر ہے۔ بس ہلکی سی کھانسی کی شکایت ہے۔ آپ سب احباب کا بہت شکریہ جو خیر خیریت کی اطلاع لیتے رہے۔
صابرہ امین
صابرہ امین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ۔ ۔ ۔اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور سلامتی عطا کریں ۔ ۔ آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
وعلیکم السلام
ا
الف نظامی
اب کیسی طبیعت ہے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ، بخار ہےیا نہیں؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
نہیں نظامی بھائی ،الحمدللہ اب طبیعت بہت بہتر ہے ۔آج سے جاب بھی جوائن کرلی ہے۔
Top