انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ کریم دائمی مغفرت فرمائیں۔قبر کو انوار تجلیات کا مرکز بنائیں۔آمین۔
آپ کو اور اہلخانہ کو صبر عطا فرمائیں اور صبر کرنے پر اجر کثیر عطا فرمائیں۔آمین
اوہ میرے اللہ!
اناللہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا، روشن، ہوادار اور کشادہ کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ مرحومین کے لیے صدقئہ جاریہ بنائے۔ آپ سب کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ قسمت اچھی کرے۔ آپ کے دل کو سکون دے۔ آمین!
ثم آمین!