اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
مسکراہٹ کو آج کل ذومعنی سمجھا جاتا ہے ۔مسکرائٹ کے وقت اگر دل دماغ ہشاش بشاش ہوں تو مسکراہٹ بہت دلفریب ہو جاتی ہے ۔
نسیم زہرہ
نسیم زہرہ
زیدی صاحب لوگوں کی پروا چھوڑیں۔ اپنی مسکراہٹ سے اپنی صحت، طبیعت اور مزاج پر اچھے اثرات سے مستفید ضرور ہونا چاہیئے
اکمل زیدی
اکمل زیدی
اعلیٰ ۔ ۔
نسیم زہرہ
نسیم زہرہ
اور عدنان صاحب اب عالمِ بزرگی میں مسکراہٹ کے ذو معنی ہوتے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ زیادہ سے زیادہ یہی جملہ سننے کو مل سکتا ہے کہ "بڑھیا سٹھیا گئی ہے"
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اکمل بھیا بس اس بات کا خصوصی خیال رہے کہ مسکراہٹ وقت اور حالات کے حساب سے بر محل ہو ورنہ ،،،،،،،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :)
رباب واسطی
رباب واسطی
ہاہاہا بہت خوب
اکمل زیدی
اکمل زیدی
آپ نے کیا سمجھ لیا بھیا ۔۔۔کہ ہم بعد میں سمجھ کے مسکراتے ہیں ؟ :$
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
نسیم بہنا ظاہر ہے جس کو آپ کی مسکرائٹ زہر لگے گی تو اس نے بدلے میں آپ کی کچھ نا کچھ تعریف تو کرنی ہے ۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
مطلب جو تعریف کرے سمجھ لیں اُسے زہر لگی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
نسیم زہرہ
نسیم زہرہ
یہ لفظ "تعریف" صرف ذو معنی ہی نہیں بلکہ اپنے اآپ میں بے شمار معنی لیئے ہوئے ہے
نسیم زہرہ
نسیم زہرہ
اآپ کے چہرے کی مسکراہٹ دوستوں کو بھاتی ہے اور دشمنوں کو جلاتی ہے
لہذا دوستوں کو خوشی اور دشمن کو جلن دے کر جیئیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بات تو وہاں آ گئی جہاں سے چلی تھی بہنا ،
تعریف جب اپنی اندر کئی معنی رکھتی ہے تو ذومعنی ہوئی ،اب مدمقابل پر انحصار ہی کیا جاسکتا ہے کہ آپ کی تعریف کو منفی لیا یا مثبت ۔
نسیم زہرہ
نسیم زہرہ
رباب آپ صرف پسندیدگی کا اظہار ہی کریں گی یا کچھ تبصرہ بھی کریں گی۔ میرے خیال میں مسکراہٹ کے عنوان اک لڑی ہوجائے
رباب واسطی
رباب واسطی
آپ شروع کریں
اکمل زیدی
اکمل زیدی
ایک بات مجھے یاد آگئی ۔۔۔بالکل شروع میں مجھے آپ نے ایک مضحکہ خیز ریٹنگ دی تھی مگر میں سمجھ گیا تھا ابھی کہ ابھی آپ کو مذاق اڑانے والی اور دل بڑھانے ولی مسکراہٹ کا پتہ نہیں ہے مطلب میں نے مثبت لیا تھا مگر ذکر نہیں کیا تھا ۔۔کبھی یوں بھی ہوتا ہے ۔۔:)
نسیم زہرہ
نسیم زہرہ
زیدی صاحب میرے اردو محفل ریکارڈ کے مطابق اب تک تین عدد منفی درجہ بندیاں عطا کردہ ہیں اور ان کی بھی وضاحت کرتی چلوں کہ یہ تینوں منفی درجہ بندیاں اردو محفل کی اک معروف ہستی کو دی گئی تھیں۔ ان کی وجہ سے میں یہ محفل چھوڑ رہی تھی کہ اچانک وہ غائب ہوگئے اور تاحال غائب ہیں اور اسی وجہ سےگذشتہ چند دنوں سے میں محفل میں دوبارہ متحرک ہوں
اکمل زیدی
اکمل زیدی
نہیں مجھے ایسے یہ یاد آگیا وہ بعد میں آپ نے صحیح کردیا ہو گا ۔ ۔ ۔ مگر میرا سے گفتگو میں لانے سے یہ مراد تھی کہ کبھی کبھی غلط فہمی میں بھی ڈال دیتی ہے مسکراہٹ ۔ ۔ ۔ :)
نسیم زہرہ
نسیم زہرہ
اللہ تعالیٰ اآپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے اور ہم سب کی قوتَ برداشت میں اضافہ فرمائے اور ہمیں ہر قسم کے تعصبات سے دور رکھے
احمد محمد
احمد محمد
درست فرمایا مگر یہاں اپنی فکر ہے کسے؟؟ ہم تو چاہتے ہیں کہ ہمارے غضب اور غصہ سے دوسرے چین سے نہ رہیں چاہے نہ مسکرانے کی وجہ سے ہماری اپنی صحت ہی خراب کیوں نہ ہو جائے۔
Top