اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
اکمل زیدی
اکمل زیدی
لیکن اگر آپ کی مسکراہٹ سے دوسرے کی صحت پر مضر اثرات مرتب ہو رہے ہوں تو۔۔۔(کیا رو نہ پڑیں اُ ن کو ہنسانے کے لیے ۔۔۔) :)
نسیم زہرہ
نسیم زہرہ
ہو سکتا ہے آپ کی مسکراہٹ شاید کچھ لوگوں کو حسد میں مبتلا کردے بشرطیکہ مسکراہٹ محبت، شفقت اور دوستانہ ہو، بصورتِ دیگر لوگ روئیں گے کم ڈریں گے زیادہ
رباب واسطی
رباب واسطی
یعنی صرف مسکرانا ہے ڈرانا یا رلانا نہیں
اکمل زیدی
اکمل زیدی
میڈم اللہ کا شکر ہے ہمارا مسکرانا زیادہ تر لوگو کو بھاتا ہے مگر اکثر کو رُلاتا ہے ۔۔۔وہ سوچتے ہیں ۔۔۔یہ لو یہ ابھی ی ی ی ۔۔بھی ی ی ی ۔ ۔ مسکرا سکتے ہیں یہ الگ بات ہے اس مسکراہٹ میں سسکی دبی ہو۔ :) معذرت چاہتا ہوں جانتا ہوں آپ کو اصل موضوع سے ہٹا دیا :)
Top