اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
انا للہ و انا الیہ راجعون ،
ہادیہ بہن آپ کی نانی امی کے انتقال کا پڑھ کر دلی صدمہ ہوا ۔اللہ کریم آپ کو اور دیگر اہل و عیال کو صبر عطا فرمائے ۔آمین
اللہ کریم نانی امی مرحومہ کی دائمی اور حتمی مغفرت فرمائے اور قبر کی منازل آسان فرمائیں اور جنت کی خوشبودار مہکتی ہواؤں سے قبر کو آراستہ فرمائیں ۔آمین
فرقان احمد
فرقان احمد
انا للہ و انا الیہ راجعون!

اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین!

کوئی شک نہیں، یقینی طور پر یہ دکھ کی گھڑی ہے۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
انا للہ و انا الیہ راجعون
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
ربیع م
ربیع م
انا للہ و انا الیہ راجعون
محمد وارث
محمد وارث
انا للہ و انا الیہ راجعون۔اللہ تعالیٰ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور آپ سب کو صبرِ جمیل، آمین۔
زیک
زیک
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
عبید انصاری
عبید انصاری
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائیں۔
م حمزہ
م حمزہ
اللہ ان کی مغفرت فرمائے ، ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے ، انہیں جوار رحمت میں جگہ دے اور آپ سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
عرفان سعید
عرفان سعید
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کی قبر کو جنت کا باغیچہ بنائے۔ آمین
Top