اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
آپ کا یہ شعر بے حد لاجواب ہے۔ بہت سی داد!!
محمد وارث
محمد وارث
شکریہ لاریب۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
خوبصورت ۔۔۔
محمد وارث
محمد وارث
شکریہ سر۔ :)
جاسمن
جاسمن
خوب!
عبید انصاری
عبید انصاری
لگتا ہے فارم میں آرہے ہیں۔:)
محمد وارث
محمد وارث
شاید ایک دہائی سے بھی زیادہ پرانا شعر ہے انصاری صاحب۔ :)
ہادیہ
ہادیہ
پہلے کونسا ملتے ہیں:ڈی
اچھا شعر ہے۔۔:)
اے خان
اے خان
آپ کے کچھ اشعار ایک بار پڑھنے سے یاد رہ جاتے ہیں. خوبصورت شعر:)
عبید انصاری
عبید انصاری
جی جی۔ مگر وہ کیفیت نامے کی مختصر وقفے سے تبدیلی وغیرہ وغیرہ :)
عرفان سعید
عرفان سعید
شاندار قبلہ!
Top