اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
السلام علیکم، اب آپ کے والدِ محترم کی طبیعت کیسی ہے؟
محمداحمد
محمداحمد
ویسے میں بھی خاموش ہی ہوں۔ صبح سے صرف ایک لفظ ٹائپ کیا ہے محفل پر۔
ہادیہ
ہادیہ
وعلیکم السلام! کیسے ہیں بھیا آپ؟ جی اب کچھ بہتر ہیں۔۔ الحمداللہ
ہادیہ
ہادیہ
آپ شاعر اور رائٹر ہیں۔۔ آپ خاموش اچھے نہیں لگتے۔۔:)
محمداحمد
محمداحمد
ماشاءاللہ۔ اللہ اُنہیں بھرپور صحت دے۔ آمین۔
میں ٹھیک ہوں۔ اللہ کا شکر ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
ارے کہاں کے شاعر اور رائٹر! آج کل تو بس نیند کے خمار میں ہیں۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بہن خاموش ہو تو گھر کاٹنے کو دوڑتا ہے لہذا ہمیں آپ کی خاموشی منظور نہیں ۔آپ ہنستی مسکراتی گڑیا ہیں ۔ہم بھائی آپ کو ہنستا کھیلتا دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں ۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کیا ہوا ہادیہ والد صاحب کو؟
زیک
زیک
اچھا کیا خاموشی اختیار کر لی
سید ذیشان
سید ذیشان
قرارداد نا منظور D:
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
ایسا ہرگز نہ کرنا بٹیا!!!
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اجازت نہیں دی جاتی۔ :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
زیک بھائی، کیوں؟؟ اچھا کیوں کیا بھلا؟؟ :/
زیک
زیک
لاریب: جو کوئی اپنی مرضی سے برے کام کے علاوہ کرے اسے ہمیں سپورٹ ہی کرنا چاہیئے۔ اگر مشورہ مانگا ہوتا تو اور بات تھی
ہادیہ
ہادیہ
ہادیہ
ہادیہ
میں نے کچھ سیکھنے کی غرض سے کہا تھا ۔۔خاموش رہ کر کچھ سیکھا جائے۔۔ زیک
Top